Browsing Category
Urdunews
پی ٹی آئی ریلی: عمران خان بلٹ پروف گاڑی میں سوار
لاہور میں عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی انتخابی ریلی جاری ہے، انتخابی ریلی گڑھی شاہو پہنچ گئی، راستے میں جگہ جگہ ریلی کا استقبال کیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان بلٹ پروف گاڑی میں بیٹھے ہوئے ہیں، پی ٹی آئی کی ریلی داتا دربار…
صدر مملکت وفاقی ٹیکس محتسب کی کارکردگی سے خوش
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی ٹیکس محتسب (ایف ٹی او) نے سال 2022ء کی رپورٹ پیش کردی۔ صدر مملکت نے ٹیکس دہندگان کو ریلیف پہنچانے میں ٹیکس محتسب کی کارکردگی کو سراہا۔وفاقی حکومت نے توشہ خانہ معاملےمیں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف اور…
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان نے اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کردی
دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد نے اپنے نوزائیدہ بیٹے کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے والد شیر خوار کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔متحدہ عرب امارات کے نائب صدر شیخ محمد اپنے پوتے محمد بن حمدان کو گود میں لیے ہوئے ہیں۔نوزائیدہ بچے کا نام محمد…
برطانوی عدالت کے فیصلے پر ایم کیوا یم پاکستان کا رد عمل آگیا
برطانوی عدالت کے فیصلے پر ایم کیوا یم پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پراپرٹیز کا کیس لندن ہائی کورٹ میں ہار گئے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین پراپرٹیز کا کیس…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو راجا بشارت کو ہراساں کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما راجا بشارت کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس عدالت عالیہ اسلام آباد جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت کی اور کہا کہ ایسا کوئی قانون ہی موجود نہیں کہ ایف آئی آر سے متعلق…
ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا
آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر نے ایک بار پھر پرواز بھری جس کے ساتھ ہی روپے کی قدر میں کمی آگئی۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپے 61 پیسے پر بند ہوا ہے۔ گزشتہ سیشن میں ڈالر 280 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹربینک میں آج کاروباری دن کے…
اسلام آباد سیشن کورٹ: شعیب شیخ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے
اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سی ای او ایگزیکٹ شعیب شیخ کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے شعیب شیخ کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں سزا یافتہ شعیب شیخ پر…
لاہور سیشن کورٹ: ظل شاہ کیس میں غط بیانی، یاسمین راشد کی عبوری ضمانت منظور
لاہور کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ ہلاکت کیس میں غلط بیانی کے مقدمہ میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔عدالت نے پولیس کو حکم دیا کہ31 مارچ تک ڈاکٹر یاسمین راشد کو گرفتار نہ کیا جائے۔عدالت نے یاسمین راشد کو مقدمہ…
روس سے ڈیل کر لی ہے، مصدق ملک
وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روس سے ڈیل کر لی ہے، پاکستان اپنی ضرورت کا ایک تہائی ایندھن روس سے خریدے گا۔کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ مقامی صنعت کو تحفظ دینے سے اشیاء سستی ہوتی ہیں، پیداوار بڑھانے…
کراچی: مردم شماری کیلئے اساتذہ کا ڈیوٹی سے انکار
کراچی میں مردم شماری کے لیے اساتذہ نے ڈیوٹی سے انکار کرتے ہوئے ڈی سی ملیر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔احتجاج کرنے والے اساتذہ نے کہا کہ ڈیوٹی الاؤنس نہیں دیا جا رہا اور نہ ہی سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی دینے کے…
حمزہ رؤف نے اپنی آخری پوسٹ میں کیا کہا؟
جیو نیوز کے سابق ڈائریکٹر عبدالرؤف کے اکلوتے صاحبزادے اور جیو نیوز کے کم عمرترین میزبان حمزہ رؤف نے اپنی آخری سوشل میڈیا پوسٹ میں اپنا نام لے کر دعاؤں کی اپیل کی اور اپنے نام سے جڑی مختصر کہانی بھی شیئر کی تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ…
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا کیس سندھ ہائیکورٹ کو بھجوادیا گیا
سپریم کورٹ آ ف پاکستان نے وفاقی وزیر شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کی بنیاد پر نا اہلی کا کیس سندھ ہائی کورٹ کو بھجوا دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس میں کہا…
کندھ کوٹ: 2 مغوی پولیس اہلکار بازیاب کرا لیے گئے
سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں 2 روز قبل اغواء کیے گئے 2 پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ایس ایس پی کندھ کوٹ کے مطابق ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد مغوی پولیس اہلکاروں کو بازیاب کرایا گیا ہے۔پولیس اہلکاروں کی بازیابی کے لیے کچے…
ایران میں مہسا امینی کی موت، گرفتار 22 ہزار مظاہرین کو معافی دینے کا اعلان
ایرانی عدلیہ نے گزشتہ سال حجاب کےمعاملے پر زیرحراست لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف مظاہروں کےدوران گرفتار 22 ہزار افراد کو معافی دینےکا اعلان کردیا۔ ایران کی عدلیہ کے سربراہ غلام حسین محسنی کا کہناہے کہ مظاہروں کے دوران گرفتار کیے گئے…
عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف الیکشن کمیشن کے وارنٹِ گرفتاری معطل
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کے وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔عدالتِ عالیہ میں جسٹس چوہدری عبدالعزیز، جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے…
افغانستان سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شاداب کپتان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاداب خان کپتان ہوں گے۔چیف سلیکٹر ہارون رشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی…
کراچی: واٹر ٹینکر ڈیفنس کے گھر کی دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور زخمی
کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 4 میں واٹر ٹینکر گھر کی دیوار سے ٹکرا گیا، حادثے میں ڈرائیور زخمی ہوا ہے۔پولیس کے مطابق واٹر ٹینکر اوور اسپیڈنگ کے باعث بے قابو ہو گیا تھا جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا جس میں ٹینکر ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے۔پولیس…
پاکستان سنگین معاشی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے، امریکی سفیر
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان سنگین اہمیت کے حامل معاشی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ امریکا چاہتا ہے پاکستان کو مشکل وقت سے نکلنے کا کوئی راستہ ملے، پاکستان کے…
کراچی: فینسی نمبر پلیٹ کیخلاف مہم، 1 سال میں پونے 3 لاکھ نمبر پلیٹس جاری
گاڑیوں کی فینسی نمبر پلیٹس اور اوپن ٹرانسفر لیٹر کے خلاف کراچی میں حکومتی مہم کے خاطر خواہ نتائج سامنے آ رہے ہیں، گزشتہ ایک سال کے دوران 3 لاکھ گاڑیوں کی نئی نمبر پلیٹس جاری کی جا چکی ہیں۔موٹر وہیکل رجسٹریشن اتھارٹی کراچی کے ڈپٹی…
پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ پی ٹی آئی ایم پی اے ارسلان تاج کو پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش کیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ ارسلان تاج کو ڈی سی…