جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ایس ایل کے تیز ترین سنچری میکر عثمان یو اے ای سے کیوں کھیلتے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ کی تاریخ میں تیز ترین سنچری بنانے والے ملتان سلطانز کے بیٹر عثمان خان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے کرکٹ کھیلنے کی وجہ بتا دی۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنانے…

توہینِ الیکشن کمیشن کیس، فواد چوہدری پیش

توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیش ہو گئے۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی…

بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز، آسٹریلوی ٹیم کی قیادت اسٹیو اسمتھ کریں گے

اسٹیو اسمتھ بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے کہا ہے کہ پیٹ کمنز ون ڈے سیریز کے لیے بھارت واپس نہیں آئیں گے، ان کی غیر موجودگی میں اسٹیو اسمتھ قیادت کریں گے۔آسٹریلیا اور بھارت کے…

معاشی بحالی سے متعلق سوال پر بائیڈن پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے، ویڈیو وائرل

امریکی صدر جو بائیڈن جوکہ پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر جانے کے لیے مشہور ہیں گزشتہ روز ایک بار پھر سے پریس کانفرنس کو درمیان میں چھوڑ کر چلے گئے۔سوشل میڈیا پر  جو بائیڈن کی سلیکون ویلی بینک کولیپس کے بارے میں دی گئی پریس بریفنگ کی ایک…

برطانوی عدالت کا فیصلہ حقائق پر ہے، وکیل ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کا کیس لڑنے والے بیرسٹر نذر محمد نے کہا ہے کہ برطانوی عدالت کا فیصلہ حقائق پر ہے۔ شروع سے امید تھی کہ کیس جیتیں گے۔ لندن ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کنٹرول میں…

انتخابات پرانی مردم شماری پر ہوئے تو بائیکاٹ کریں گے، قبائلی عمائدین

قبائلی عمائدین نے ’’کُل قبائل فورم‘‘ کے تحت اسلام آباد میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انتخابات نئی مردم شماری اور اس کی بنیاد پر حلقہ بندیوں کے تحت کئے جائیں۔انہوں نے خیبرپختونخوا اور قومی اسمبلی کے انتخابات نئی مردم شماری…

انتخابات، الیکشن کمیشن میں آج 3 اہم اجلاس ہوں گے

پنجاب اورخیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں آج 3 اہم اجلاس ہوں گے۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب حکام کے ساتھ اجلاس دوپہر ساڑھے 12 بجے ہوگا جبکہ گورنر خیبرپختونخوا کے ساتھ دوپہر ڈھائی بجے ہوگا۔پنجاب اور خیبر…

کینیڈا، ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھا دیا، 2 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر کیوبک میں ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھا دیا، حادثے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق حادثے میں 3 بچوں سمیت 9 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت انتہائی تشویش ناک بتائی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا…

حیدرآباد، چھری کے وار سے خاتون قتل

حیدرآباد میں نامعلوم افراد نے چھری کے وار کرکے خاتون کو قتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون زخمی حالت میں مدد اور پانی مانگتی رہی لیکن بےحس لوگ اسے اسپتال پہنچانے کے بجائے ویڈیو بناتے رہے اور اس سے معلومات حاصل کرتے رہے۔پولیس کے مطابق…

حمزہ شہباز کی لندن سے وطن واپسی

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کئی ماہ بعد لندن سے واپس پاکستان پہنچ گئے۔پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ اور وزیرِاعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز اگست 2022ء میں لندن روانہ ہوئے تھے۔ذرائع کے مطابق والدہ کے علاج کے باعث وہ چند ماہ…

ملاوی اور موزمبیق میں طوفان کی تباہ کاریاں، 99 افراد ہلاک

افریقی ممالک ملاوی اور موزمبیق میں سمندری طوفان فریڈی نے تباہی مچادی ہے، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 99 ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثات میں 90 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ملاوی میں حکام کی جانب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ…

نیب ترامیم کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی

نیب ترامیم کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔اس سلسلے میں سپریم کورٹ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرچکی ہے۔اسلام آباد پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کو…

کراچی، جھونپڑیوں میں لگی آگ بجھادی گئی

کراچی میں قائد آباد کے قریب جھونپڑیوں میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، آگ بجھانے میں فائر بریگیڈ کی سات گاڑیوں نے حصہ لیا۔رپورٹس کے مطابق آگ لگنے سے ایک خاتون اور 2 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔کراچی میں شارعِ…

مجھے پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کا اندازہ ہوا، والدظلِ شاہ

لاہور میں ریلی کے دوران جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کے  کارکن ظلِ شاہ کے والد لیاقت علی کا کہنا ہے کہ ابتدا میں حادثے کی دور دور تک خبر نہیں تھی، مجھے پولیٹیکل پوائنٹ اسکورنگ کا اندازہ ہوا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے والد…

ظلِ شاہ کیس میں عمران خان، یاسمین راشد گرفتار ہوسکتے ہیں، عامر میر

پنجاب کے نگراں وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا ہے کہ ظلِ شاہ کیس میں شواہد مٹانے کے جرم میں یاسمین راشد، راجہ شکیل اور عمران خان گرفتار کیے جا سکتے ہیں۔عامر میر کا انٹرویو میں کہنا تھا کہ ظلِ شاہ کیس میں شواہد مسخ کرنے کی کوشش پر مقدمہ درج…

شوہر کی جانب سے خرچہ نہ دینے پر خاتون کی بچوں کے ساتھ خودکشی کی کوشش

مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں اپنےچار بچوں کے ساتھ ہیڈ پنجند میں کودنے کی کوشش کرنے والی ماں کو پولیس کانسٹیبل نےخودکشی سے بچالیا۔ خاتون کا خرچہ نہ دینے پر شوہر سے جھگڑا ہوا تھا۔ہیڈ پنجند پر ڈیوٹی پر موجود عبیداللّٰہ نامی پولیس کانسٹیبل…

تحریک انصاف کو آج لاہور میں ریلی کی اجازت مل گئی

لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو آج ریلی نکالنے کی اجازت دے دی۔تحریری اجازت نامے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رضا کار ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کریں گے، عدلیہ اور اداروں کی خلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی۔اجازت نامے کے…

کراچی کنگز اس سیزن میں بدقسمت رہی، محمد اخلاق

کراچی کنگز کی جانب سے ڈیبیو میچ کھیلنے والے محمد اخلاق کا کہنا ہے کہ ٹیم اس سیزن میں بدقسمت رہی، ہم قریب جاکر میچز ہارتے رہے۔راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد اخلاق نے کہا کہ کراچی کی جانب سے ڈیبیو میچ پر اچھی…

فتنے سن لو! تمہاری گندی سیاست کو لاشیں دینے کیلئے مائیں بیٹے جوان نہیں کرتیں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنے سن لو! تمہاری گندی سیاست کو لاشیں دینے کیلئے مائیں بیٹے جوان نہیں کرتیں۔عمران خان کی ریلی پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا…

سپریم کورٹ کے جج کی آڈیو فیض حمید نے لیک کی ہے، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزير فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج جسٹس نقوی کی آڈیو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے لیک کی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت…