جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

راولپنڈی انتظامیہ اور اداروں کی پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے کی تجویز

راولپنڈی کی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے دھرنے کا مقام فیض آباد سے تبدیل کرکے علامہ اقبال پارک تک لانے کی تجویز دے دی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی فیض آباد کے قریب دھرنا دینا…

جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے متعلق فیصلہ سنا دیا

کراچی:الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق جماعت اسلامی و دیگر جماعتوں کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو کروانے کا حکم جاری…

تعیناتی کا مرحلہ دو تین روز میں مکمل، پھر عمران خان سے دو ہاتھ کرلیں گے، وزیردفاع

اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزارت دفاع کو وزیراعظم کا خط موصول ہو گیا ہے، جس کے بارے میں جی ایچ کیو کو آگاہ کر دیا گیا ہے، ایک سے تین روزتک سارا مرحلہ تکمیل تک پہنچ جائے گا، سارا…

دوبارہ وزیراعظم بنا تو بھارت، امریکا کیساتھ اچھے تعلقات قائم کرونگا، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوتا ہوں تو تمام پڑوسیوں بشمول بھارت، افغانستان، ایران، چین اور امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات قائم…

مبینہ بیٹی، نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس کی سماعت24 نومبر تک ملتوی

اسلام آباد :عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست گزار کے وکیل کیس کال ہونے پر بروقت پیش…

خواتین کے حقوق کا دعویٰ کرنے والو ں نے سب سے زیادہ حقوق غضب کیے، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں تقریباً 40لاکھ خواتین ٹھیکیدارای نظام کے تحت فیکٹریوں میں کام کررہی ہیں،نااہل حکمرانوں نے عوام کو غلام ابن غلام بنالیا ہے۔ انگریزوں کا…

غریب ممالک کے لیے خوشخبری، موسمیاتی نقصانات کے ازالے کیلیے عالمی فنڈ قائم

ماحولیاتی کانفرنس کوپ 27 میں ماحولیاتی تبدیلی کے باعث  نقصان اٹھانے والے ترقی پذیر ممالک کو معاوضہ دینے کا معاہدہ طے پا گیا۔ ’’ڈیمیج اینڈ لاس‘‘ فنڈ کا قیام موسمیاتی انصاف کی طرف عملی پیش رفت…

عمران خان کو لاحق خطرات سے متعلق تھریٹ الرٹس  کی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع

 اسلام آباد: پی ٹی آئی لانگ مارچ اور احتجاج کے حوالے سے آئی جی اسلام آباد نے اپنی رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی اس تفصیلی رپورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو لاحق خطرات سے متعلق تھریٹ…

پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہو گا، افواہیں پھیلانے والے باز رہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہو گا۔ ملکی معیشت کے خلاف افواہیں پھیلانے والے باز رہیں۔  پاکستان کی خاطر سیاسی مخالفت سے بالاتر ہو کر سوچنا چاہیے۔ وفاقی…

آرمی چیف تعیناتی پر صدر نے گڑبڑ کی تو نتائج بھگتنا پڑیں گے،  وزیرخارجہ

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ان کا ساتھ دیں گے۔ لانگ مارچ کا ان تاریخوں میں اعلان کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو…

پنجاب حکومت کی غریب دوست پالیسیوں کا اجرا مثبت اور حوصلہ افزا ہے،عمران خان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی غریب دوست پالیسیوں کا اجرا مثبت اور حوصلہ افزا ہے۔  چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ…

شیخ رشید کا  آزادی مارچ کے شرکا کیلئے  لال حویلی کو بیس کیمپ بنانے کا اعلان

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے  آزادی مارچ کے شرکا کیلئے  لال حویلی کو بیس کیمپ بنانے کا اعلان  کرتے ہوئے  ملکی سیاست کے لئے  ایک  ہفتہ  اہم قرار دے دیاہے۔ شیخ رشید نے کہا…