جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

کسی کو حق نہیں کہ وہ موٹروے پر دھرنے کا کہہ کر وہاں کھڑا ہوجائے،اسلام آباد ہائیکورٹ  

اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ یہ کسی کا حق نہیں ہے کہ وہ کہہ دے کہ موٹروے پردھرنا دے گا اوروہاں کھڑا ہوجائے، جو جلسہ کرنا چاہ رہے ہیں ان کا حق ہے مگر عام شہریوں کے…

 آرمی چیف کی تعیناتی کےمعاملےمیں پیچھے ہٹ گئے ہیں، عمران خان

لاہور: سابق وزیر اعظم اورپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر پر ہماری پالیسی دیکھو اور انتظار کرو ہے۔ ہم آرمی چیف کی تعیناتی کےمعاملےمیں پیچھے ہٹ گئے ہیں اور اس معاملے…

مفادات کیلئے آرمی ایکٹ میں تبدیلی کی جا رہی ہے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپنے مفادات کیلئے آرمی ایکٹ میں تبدیلی کی جا رہی ہے۔ معیشت دن بدن تنزلی کی طرف جا رہی ہے، حکمرانوں نے اپنے کیسز معاف کروا…

جلسہ کرنا حق ہے، عام شہریوں کے حقوق متاثر نہیں ہونے چاہییں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کے دھرنے سے متعلق کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے ہیں کہ جو جلسہ کرنا چاہ رہے ہیں ان کا حق ہے مگر عام شہریوں کے حقوق بھی متاثر نہیں ہونے چاہییں۔ کسی…

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس: وزارت داخلہ نے مزید شواہد جمع کرادیے

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس میں مزید شواہد جمع کروادیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت جمعہ کو ہو گی۔ اس سلسلے میں وزارت داخلہ کی…

حکومت کا  پاکستان آرمی ایکٹ  میں اہم ترمیم کرنے پر غور

اسلام آباد: حکومت کا پاکستان آرمی ایکٹ  میں اہم ترمیم کرنے پر غور و خوض، آرمی افسران کو عہدے پر برقرار رکھنے کا اختیار وزیر اعظم کو دینے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ،ترمیم کو کابینہ کی قانون سازی کے معاملات…

ارشد شریف قتل کا ٹرائل پاکستان میں بھی ہوسکتا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آ باد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ ارشد شریف قتل کا ٹرائل پاکستان میں بھی ہوسکتا ہے، عمران فاروق قتل کیس کی نظیر موجود ہے۔  اسلام آباد ہائیکورٹ نے سینئر…

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کا سربراہ پھر تبدیل

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی تحقیقات کےلیے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کا سربراہ تیسری مرتبہ تبدیل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پہلے ڈی آئی جی ریاض نذیر گاڑھا، پھرطارق…

کراچی بلدیاتی الیکشن کیلئے کیوں نہ پنجاب سے سیکیورٹی اہلکار تعینات کردیں،چیف الیکشن کمشنر 

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے سندھ بلدیاتی انتخابات کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا،وفاقی حکومت نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے رینجرز فراہم کرنے سے انکار کردیا،چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ کراچی بلدیاتی الیکشن…

اہم تعیناتی کیلئے غیرضروری سیاست کی جارہی ہے، وزیر خارجہ

کراچی: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اہم تعیناتی کے بارے میں ہر طرف سے غیرضروری سیاست کی جارہی ہے، اتحادیوں اوراپوزیشن کو اس ایشوکومتنازع نہیں بنانا چاہیے۔ بدقسمتی سے سڑکوں پر سیاسی تماشے چل…

ایک سال بعد بھی الیکشن ہوئے تو ہم ہی جیتیں گے، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو انتخابات کروانے کیلئے کوئی جلدی نہیں ہے، الیکشن ایک سال بعد بھی ہوئے تو جیت جائیں گے، الیکشن اس لیے جلد چاہتے کہ دیوالیہ کا خطرہ…

حکمران پارٹیوں کو بلدیاتی انتخابات سے بھاگنے نہیں دیں گے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہم سندھ حکومت اور حکمران پارٹیوں کو الیکشن سے بھاگنے نہیں دیں گے،منگل کو ہم الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں بھی شریک ہوں گے۔…

عمران خان  پر حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان پر حملے کے مقدمے کیلئے سپریم کورٹ لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ رجسٹری میں آئینی درخواست دائر کر دی جس میں نامزد ملزمان کے نام شامل نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج…

انتخابات میں ناکامی کے خوف کی وجہ سےپیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے گٹھ جوڑ کرلیا،  حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے سروے میں جماعت اسلامی کی مقبولیت دیکھتے ہوئے پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے گٹھ جوڑ کرلیا ہے انہیں بلدیاتی انتخابات…

مذاکرات سے قبل پاکستان اہداف پر مکمل عمل کرے، آئی ایم ایف کامطالبہ

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف )نے مذاکرات سے قبل پاکستان سے اہداف پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر محصولات کے ہدف میں اضافہ کرے جبکہ رواں ماہ کی 15کو ہونے والے مذاکرات…