Browsing Category
Jasarat
عمران خان سے سخت سوال،جرمن ٹی وی کی اینکرکوقتل اور زیادتی کی دھمکیاں
برلن: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے سخت سوال کرنے والی جرمن ٹی وی کی اینکرکوقتل اور زیادتی کی دھمکیاں ملنے لگیں۔
جرمن ٹی وی اینکر میلیسا چان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ انہیں…
پی ڈی ایم رہنماؤں کی اہم تعیناتی پر مشاورت
اسلام آباد :مسلم لیگ( ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نوازشریف نے پی ڈی ایم رہنمائوں آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان، اختر مینگل،خالدمقبول صدیقی اور محمود خان اچکزئی سے رابطے کرکے اہم تعیناتی پرمشاورت کی…
کبھی متنازع نہیں بنایا،آرمی چیف سمیت تمام تعیناتیاں میرٹ پرچاہتاہوں، عمران خان
لاہور : سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر الزام لگایا کہ اہم تعیناتی کو متنازع کردیا جبکہ میں توصرف میرٹ چاہتا ہوں۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ حیرت…
آرمی چیف کی تعیناتی آئین کے مطابق ہوگی، نواز شہباز ملاقات میں مشاورت
لندن: وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں مشاورت کی ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے…
آرمی چیف کی تعیناتی آئین کے مطابق ہوگی، نواز و شہباز ملاقات میں فیصلہ
لندن: وزیراعظم شہباز شریف اور مسلم لیگ(ن) کے قائد نواز شریف کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں میرٹ کو اولیت دی جائے گی۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے…
جسٹس عامر فاروق نے بطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: جسٹس عامر فاروق نےبطور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
جمعہ کو ایوانِ صدر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی تقریبِ حلف برداری منعقد ہوئی۔ جسٹس عامر فاروق نے…
پی ٹی آئی لانگ مارچ فوری طور پر روکنے کی استدعا مسترد
لاہور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی لانگ مارچ روکنے کی فوری استدعا مسترد کرتے ہوئے فریقین سے 14 نومبرکو جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی کا لانگ مارچ رکوانے کیلئے…
عمران خان پر حملہ: تحقیقات کیلیے بنائی گئی جے آئی ٹی کا سربراہ تبدیل
اسلام آباد: حکومت پنجاب نے وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران کنٹینر پر موجود چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی (جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم) میں تبدیلی کرتے ہوئے…
شہباز، نواز ملاقات، آرمی چیف تقرر کی سمری آئندہ ہفتے بھجوائے جا نے کا فیصلہ
لندن: مسلم لیگ( ن)کے قائد اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں فیصلہ ہوا ہے کہ نواز شریف رواں برس ہی پاکستان واپس آئیں گے، نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے سمری آئندہ ہفتے بھجوائے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔…
صادق و امین کا اعلیٰ پیمانہ غیر منتخب حکمرانوں کیلیے موجود نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد:چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے نااہلی کی درخواستوں سے متعلق کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کردیا، جس میں انہوں نے کہا کہ صادق و امین کا اعلیٰ پیمانہ غیر منتخب حکمرانوں کیلیے موجود نہیں…
انگلینڈ بھارت کو 10 وکٹوں سے شرمناک شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
ایڈیلیڈ: ٹی 20 ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شرمناک شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی۔
ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس…
تحریک انصاف کا لانگ مارچ دوبارہ شروع، عمران کاوڈیو لنک سے خطاب
گوجرانوالہ: پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ایک بار پھر اسی مقام سے شروع ہوگیا، جہاں پر ختم ہوا تھا۔ تحریک انصاف نے وزیرآباد سے ایک بار پھر لانگ مارچ کا آغاز کردیا جب کہ اس موقع پر عمران خان نے شرکا سے خطاب کرتے…
پاک فضائیہ کی جانب سے یومِ اقبال پر مختصر دستاویزی ویڈیو جاری
اسلام آ باد: علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کی مناسبت سے پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے مختصر دستاویزی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں شاعر مشرق کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
پاک…
حکومت کا سودی بینکاری پر شرعی عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست واپس لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سود سے متعلق وفاقی شریعت عدالت کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمیٰ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اہم گفتگو کر رہے ہیں…
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مختلف شعبوں میں باہمی تعاون پربات چیت
قاہرہ: وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے درمیان ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر بات چیت کی گئی۔
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز…
وزیراعظم کا ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلیے چیف جسٹس پاکستان کو خط
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سینئر صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی استدعا کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس عمر عطا بندیال کو خط لکھ دیا۔
خبر…
عمران خان پر حملے کی تحقیقات کیلیے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، وزیراعظم کا چیف جسٹس کو خط
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو دوسرا خط ، صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست کے بعد شہباز شریف نے عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کے حقائق…
عدالت عظمیٰ کے حکم کے بعد عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج
لاہور / راولپنڈی: عدالت عظمیٰ کے حکم کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ تھانہ سٹی وزیر آباد میں درج کرلیا گیا ہے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ…
سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم
اسلام آ باد :سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب پولیس کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے آئی جی پنجاب فیصل شاہکار…
سعودی ولی عہد کا رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان، بڑے معاہدے متوقع
اسلام آباد/ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے رواں ماہ دورۂ پاکستان کا امکان ہے جس میں 4.2 ارب ڈالر کے معاہدے اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہونے کی توقع ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق سعودی ولی…