جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

وزیراعظم شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ میں شرکت کیلئے مصر روانہ ہونگے

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف پیر کو شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ میں شرکت کے لئے مصر روانہ ہونگے ۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کابینہ کے دیگر اراکین اور…

وزیراعظم کا چیف جسٹس سے عمران خان کے الزامات پر فل کورٹ کمیشن بنانے کا مطالبہ

سلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فل کورٹ کمیشن تشکیل دیا جائے، اگر عمران خان نے حملے میں میری موجودگی سے متعلق کوئی ثبوت پیش…

ادارے اور اعلیٰ فوجی افسر کیخلاف عمران خان کے الزامات ناقابل قبول ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے ادارے اور ایک اعلیٰ فوجی افسر پر الزامات غیر ضروری اورناقابل قبول ہیں۔…

توشہ خان ریفرنس میں نااہلی، عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور: ہائی کورٹ نے توشہ خان ریفرنس میں نااہلی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔  تفصیلات کے مطابق لاہور…

صحتیابی تک لانگ مارچ ملتوی، پھر سڑکوں پرنکلوں گا، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیرآباد حملے میں انہیں 4 گولیاں لگی ہیں۔ان لوگوں نے مجھے مارنے کا منصوبہ بنایا ہواتھا۔ وزیر آباد یا گجرات میں مجھے توہین…

عمران خان نے شہباز شریف، راناثنا اور ایک فوجی افسر کو حملے کا ذمہ دار قرار دے دیا

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شہبازشریف، راناثناء اللہ اور ایک فوجی افسر پر حملے کا الزام عائد کردیا۔  پی ٹی آئی رہنماء اسد عمر نے کہا کہ معلومات کی بنیاد پر کہہ رہے ہیں یہ قاتلانہ…

نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے،شیخ رشید

راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی ڈیل اور ہماری اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی چاہتا ہے، اپنے لیے ریلیف چاہتا ہے اور ہمارے لئے تکلیف چاہتا ہے۔…

جماعت اسلامی نے کراچی میں فوری بلدیاتی انتخابات کیلیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی

اسلام آباد: جماعت اسلامی کراچی کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی ہے۔ جماعت اسلامی کی پٹیشن میں عدالت ِ عظمیٰ سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالت 17اگست…

چین نے ہمسایوں کیساتھ سفارتکاری میں ہمیشہ پاکستان کو ترجیح دی، چینی صدر

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو سٹریٹجک اور طویل المدتی نقطہ نظرسے دیکھا ہے اورہمسائیوں کے ساتھ سفارت کاری میں پاکستان کو ترجیح دی ہے۔…

جماعت اسلامی کا بلدیاتی انتخابات کے لیے ایک ہفتے کا الٹی میٹم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے لیے ایک ہفتہ کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اگلے سات دن کے اندر فوری بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہیں…