جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ، مشتبہ ٹرانزیکشن پر ایف آئی اے نے بینک انتظامیہ کو طلب کر لیا

 لاہور: پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے مشتبہ ٹرانزیکشن پر بینک انتظامیہ کو طلب کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے…

ممنوعہ فارن فنڈنگ، دہشتگردی مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

اسلام آباد: ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور ہوگئی۔ فارنگ فنڈنگ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران…

اسلام جدید تعلیم میں رکاوٹ نہیں بلکہ ترقی کا نام ہے، حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام جدید تعلیم میں رکاوٹ نہیں بلکہ آگے بڑھنے اور ترقی کرنے کانام ہے،اسلام زندگی کے تمام شعبوں میں رہنمائی کے لیے اسلام ایک مکمل نظام ہے جس سے…

عمران نیازی نے افواج پاکستان پر تابڑ توڑ حملے کیے ، جو وطن کا نہیں وہ کسی کا نہیں،وزیراعظم

لاہور:وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ادارے نے سوچا ہو گا عمران خان کو سپورٹ کرتے ہیں شاید پاکستان کی حالت بہتر ہو جائے لیکن جس ادارے نے عمران نیازی کو پالا اس نے اسی کے خلاف زہر اگلنا شروع کر دیا،…

صحافی خاتون جاں بحق، لانگ مارچ ختم

کامونکی: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر کی کنٹینر سے گرکر ہلاکت کے بعد تیسرے دن کے لانگ مارچ کو ختم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دوسروں کی خبر بنانے…

عمران خان نے مشترکہ دوست کے ذریعے مل کر آرمی چیف لگانے کی پیشکش کی، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ایک مہینہ پہلے مذاکرات کی پیشکش کی تھی،مشترکہ کاروباری دوست کے ذریعے ان سے رابطہ ہوا، پی ٹی آئی چیئر مین انتخابات…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منگل کو طلب

اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا۔ جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

تشدد کرنے والوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم انسان ہیں بھیڑ بکریاں نہیں ،عمران خان

لاہور:سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ شہباز گل، جمیل فاروقی اور اعظم سواتی پر تشدد کرنے والوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ہم انسان ہیں بھیڑ بکریاں نہیں ہیں۔…

وزیر داخلہ نے پی ٹی آئی رہنما کی مبینہ آڈیو پریس کانفرنس میں پیش کردی،لانگ مارچ میں خونریزی کے…

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی مبینہ آڈیو وائرل کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے لانگ مارچ میں خوں ریزی کرنا چاہتے ہے، اگر ہمت ہے تو اس ثبوت کو غلط ثابت…

منہ کھولنا شروع کروں تو نقصان ملک ہی کا ہوگا، واحد حل الیکشن ہے، عمران خان

کراچی : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فوج آئین کے مطابق حکومت کا ادارہ ہے۔ دشمن چاہتے ہیں ہمارے ملک وفوج کو نقصان ہو۔ ہمارا دشمن ہم سے 7 گنا زیادہ بڑا ہے۔ اگرمیں کسی طرح کابھی جواب…

سائفر اور ارشد شریف کی وفات سے جڑے حقائق تک پہنچنا ضروری ہے، جنرل بابر افتخار

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سینئر صحافی ارشد شریف کی موت اور سائفر کے حوالے سے جڑے واقعات کی تہہ تک پہنچنا ضروری ہے، تاکہ اس سلسلے میں کسی قسم کا…

ارشد شریف کو گاڑی کے اندر سے گولیاں ماریں، سازش پاکستان میں تیار ہوئی، فیصل واوڈا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے خلاف تاحیات نااہلی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دیا اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سینئر…