Browsing Category
Jasarat
ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں ،اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ ارشد شریف قتل پر اس مرحلے پر کمیشن بنانے کا فائدہ نہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہائیکورٹ میں ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کی درخواست کی سماعت…
بلدیاتی انتخاب سندھ حکومت اور زرداری ڈاکٹرائن کی وجہ سے ملتوی ہوئے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی :امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہونا تھا تیسری مرتبہ سندھ حکومت اور زرداری ڈاکٹرائن کی وجہ سے ملتوی ہوئے۔
ادارہ نورحق کراچی…
ارشد شریف کو بیرون ملک جانے پر مجبور کس نے کیا؟ تحقیقات کی جائے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: پاک فوج کی جانب سے حکومت کو لکھے گئے خط میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات اور اس سلسلے میں الزامات سے متعلق تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق جی ایچ کیو کی…
عمران خان کا جمعہ سے حکومت کیخلاف لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جمعہ کے روز سے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ لانگ مارچ کا آغاز لبرٹی…
جسٹس اطہر من اللّٰہ سمیت 3 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن نے جسٹس اطہر من اللّٰہ سمیت 3 ججز کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کی سفارش کردی۔ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ میں 4 ججز کی…
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف کے قتل کی رپورٹ طلب کرلی
اسلام آباد :چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سینئر صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے معاملہ پر ورزارت داخلہ اور وزارت خارجہ سے منگل کے روز رپورٹ طلب کر لی۔ جبکہ…
ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ معاہدے سے معاشی استحکام میں مدد ملے گی، وزیر اعظم
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کیساتھ معاہدے سے پاکستانی معیشت کے استحکام میں مدد ملے گی۔
تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے ساتھ قرض فراہمی معاہدے کی…
کراچی کی تعمیروترقی کاسفر جماعت اسلامی ہی مکمل کرے گی، حافظ نعیم
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کی تعمیر وترقی کا سفر جماعت اسلامی ہی مکمل کرے گی، سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات سے فرار کا راستہ اختیار کر کے جان نہیں چھڑاسکتی، ہم ان کا…
پنجاب لوکل گورنمنٹ کا ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق نیا لائحہ عمل تیار
لاہور: پنجاب لوکل گورنمنٹ نے ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق نیا لائحہ عمل تیار کرلیا ۔
لاہور پنجاب لوکل گورنمنٹ نے صوبے بھر کی 4015 یونین کونسلز کے ساڑھے بارہ ملازمین کی تنخواہوں کا نیا لائحہ…
افواجِ پاکستان کی اقوامِ متحدہ کے ساتھ عالمی امن کے لئے خدمات سر انجام دینے کی نمایاں تاریخ
اسلام آباد:افواجِ پاکستان کی اقوامِ متحدہ کے ساتھ عالمی امن کے لئے خدمات سر انجام دینے کی ایک نمائیاں اور طویل تاریخ ہے،پاکستان نے30ستمبر1947 کو اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں شمولیت اختیار کی،پاکستان کا…
چور اسلام آباد میں داخل نہیں ہو سکتا، لانگ مارچ میں قانون اپنا راستہ بنائے گا،وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توشہ خانہ میں عمران نیازی، تصدیق شدہ خائن اور جھوٹا نکلا۔یہ کوئی خوشی کا نہیں لمحہ فکریہ ہے۔جمہوریت کو کوئی خطرہ نہیں نہ گھبرانے والی بات ہے۔لانگ مارچ کے دوران قانون…
عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
سابق وزیراعظم عمران خان، اسد عمر اور علی نواز سمیت 100 افراد کے خلاف مقدمہ تھانہ…
لانگ مارچ کی تاریخ جمعرات یا جمعہ کو دونگا، عمران خان
اسلام آباد: پی ٹی آئی چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امپورٹڈ حکمران الیکشن نہیں کرائیں گے۔ اپنے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان جمعرات یا جمعہ کو کروں گا، بیک ڈورچینل سے ہمیشہ بات چیت ہوتی…
عمران خان نے ملک کو بھنور میں پھنسا دیا، جلد پاکستان آرہا ہوں، نواز شریف
لندن:پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے گزشتہ چار سال کے دوران عمران خان نے ملک کو بھنور میں پھنسا دیا، جلد پاکستان آرہا ہوں۔
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف…
توشہ خانہ ریفرنس کیس ، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نا اہل قرار دے دیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ…
پاکستان کے لیے خوشخبری: ایف اے ٹی ایف نے گرے لسٹ سے نام نکال دیا
اسلام آباد: پاکستان کے لیے عالمی سطح پر اچھی خبر سامنے آ گئی۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے زیادہ تر ارکان پاکستان کی…
آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران خان کی میرٹ کی بات درست ہے،صدر مملکت
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے عمران خان کی میرٹ کی بات درست ہے ۔ہمیں آئینی طریقے یا مشاورت سے آگے بڑھا جانا چاہیے۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو…
ایم کیو ایم لندن کا بھارتی ایجنسی ’را‘ سے تربیت یافتہ دہشتگرد گرفتار
کراچی: رینجرز نے لیاقت آباد سے ایم کیو ایم لندن کے بھارتی ایجنسی ’را‘ سے تربیت یافتہ دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔
ترجمان رینجرز کے مطابق لیاقت آباد میں پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی میں ایم کیو…
سپریم کورٹ نے حکومتی درخواست پر پی ٹی آئی لانگ مارچ کیخلاف پہلے سے حکم دینے سے انکار کردیا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت قانون کے مطابق حالات کو دیکھتے ہوئے نمٹ سکتی ہے، تاہم جب ہجوم آئے گا…
نوجوانوں کو لیپ ٹاپ نہ دیتے تو کیا بندوق دیتے؟، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں طلبہ کو لیپ ٹاپ دینے کی اسکیم کو رشوت قرار دیا گیا، اگر نوجوانوں کو لیپ ٹاپ نہ دیتے تو کیا بندوق دیتے۔
وفاقی دارالحکومت میں…