جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

بلدیاتی انتخابات کا التوا، جماعت اسلامی جمعرات کو کراچی میں دھرنے دے گی

کراچی: جماعت اسلامی کے تحت کل کراچی میں ریلی نکالی جائے گی اور شہر کے اہم مقامات پر دھرنے دیئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے مسلسل التواء کے خلاف جماعت…

بلدیاتی انتخابات کے التوا کے خلاف جماعت ِاسلامی نےاحتجاج کا اعلان کردیا

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کے التوا کو جمہوریت کی نرسری پر شب خون قراردیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابی کے حوالے سے عالمی سطح پر…

الیکشن کیلیے مہلت دیتا ہوں، عوام نکلے تو نتیجے کی کوئی ضمانت نہیں، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کو مہلت دے رہا ہوں، اگر عوام احتجاج کے لیے نکلے تو نتیجے کی کوئی ضمانت نہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق…

حکومتی اتحاد نے عمران خان کا جلد الیکشن کا مطالبہ دوٹوک مسترد کردیا

اسلام آباد: حکومت کی اتحادی جماعتوں نے مشترکہ طور پر  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا الیکشن جلد کرانے کا مطالبہ دوٹوک طور پر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں، اس کا فیصلہ حکومتی…

الیکشن کمیشن سندھ حکومت کی بلدیاتی انتخابات دو مرحلوں میں کروانے کی سازش کا نوٹس لے،حافظ نعیم

کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات کو یرغمال بنانے کے لیے دو مرحلوں میں منعقد کرانے اور اس سازش سے من پسند نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے جو کہ کسی صورت قابل…

صدر بائیڈن پاکستان کے بارے میں غیر ذمہ دارانہ بیانات فورا واپس لے،فوادچوہدری

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ چند دن پہلے سعودی عرب کے بارے میں ہرزہ سرائی اور اب پاکستان پر غیر ذمہ دارانہ بیان یوں لگتا ہے…

صدر جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو طلب کر کے ڈی مارش کریں گے، وزیر خارجہ  

 کراچی:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا عمران خان کیخلاف جدوجہد بھی کراچی سے ہی شروع ہوئی تھی۔ ہفتہ کو امریکی صدر کے بیان سے…

پاکستان ذمہ دار جوہری ریاست ہے، وزیراعظم نے بائیڈن کا متنازع بیان مسترد کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر کا پاکستان سے متعلق متنازع بیان حقائق کے برعکس قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا اور کہاہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست ہے۔ خبر رساں اداروں کے…

 جنوبی اور وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تعاون کا فروغ سب کے مشترکہ مفاد میں ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا  ہے کہ جنوبی اور وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تعاون کا فروغ سب کے مشترکہ مفاد میں ہے،قریبی تعلقات حکومت کا بنیادی مقصد ہے،مربوط خارجہ پالیسی چاہتے ہیں جو عمران خان کے…

تربیلا سے بھی سپلائی میں تعطل، رات گئے تک ملک کے بیشتر علاقے بجلی سے محروم

اسلام آباد: تربیلا سے بھی بجلی کی سپلائی میں تعطل آنے کے بعد ملک میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ رات گئے تک بیشتر علاقے بجلی سے محروم ہیں۔ ۔ذرائع کے مطابق تربیلا سے بھی بجلی کی سپلائی میں…