Browsing Category
Jasarat
شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے رینجرز کو تعینا ت کیا جائے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی :جماعت اسلامی کراچی کے امیرحافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بروقت بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں شفاف انتخابات کے لیے رینجرز…
شہباز شریف اور حمزہ شہباز ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں بری
وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو منی لانڈرنگ کیس میں بری کردیا گیا۔
اسپیشل سینٹرل کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف…
سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی استدعا کردی
کراچی: سندھ حکومت نے ایک بار پھر کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی استدعا کر دی۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن کو 3 ماہ کے لیے انتخابات ملتوی کرنے کا خط لکھا گیا…
بغاوت پر اکسانے کا کیس ،شہباز گل کی وکیل کرنے کی استدعا منظور
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی وکیل کرنے کی استدعا منظور کر لی۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج…
ممنوعہ فنڈنگ پر ایف آئی اے نے عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کے خلاف ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کے سلسلے میں مقدمہ…
جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے بلدیاتی انتخابات کو مقررہ وقت پر کرانے کے فیصلے کا خیر مقدم
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کو مقررہ تاریخ 23 اکتوبر کو ہی کرانے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب الیکشن…
خیبر پختونخوا میں مسلط پی ٹی آئی نے کوئی وعدہ پورا نہیں کیا، سراج الحق
دیرپائن: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا میں دس برس سے مسلط پی ٹی آئی نے کوئی وعدہ بھی پورا نہیں کیا۔ عوام کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتی تو اسے حکومت کرنے کا حق حاصل نہیں۔…
پی ٹی آئی حکومت ختم کی گئی تو عمران خان فرسٹریٹ ہوگئے، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہےکہ میری کوشش ہے سب لوگوں کوبٹھاکرڈائیلاگ کراؤں اور میری کوششوں کی کامیابی اسی میں ہے کہ خاموشی اختیارکروں جب پی ٹی آئی حکومت ہٹائی گئی تو عمران خان فرسٹریٹ…
دفعہ 144 کے قانون کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد:پی ٹی آئی کی درخواست پر شہر میں دفعہ 144 کے قانون کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی، سینیٹر سیف اللہ نیازی اور اسد عمر کی…
آڈیو لیکس سے قومی سلامتی کی رازداری کو عالمی سطح پربےنقاب کیا گیا، عمران خان
اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس کے حوالے سے جے آئی ٹی تشکیل دی جانی چاہیے، تاکہ تحقیقات کی جاسکیں کہ کون ملوث ہے؟آڈیو لیکس سے قومی سلامتی کی رازداری کو عالمی سطح…
تھر کول سے 300 سال کی بجلی بنائی جا سکتی ہے، وزیراعظم
تھرپارکر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ تھرکول منصوبے سے ناصرف 300 سال کی بجلی بنائی جاسکتی ہے بلکہ سالانہ 7 ارب ڈالر تک زرمبادلہ بھی بچا سکتے ہیں۔
محمد شہباز شریف نے کہا کہ تھر میں…
شہباز، رانا ثنا الٹے بھی لٹک جائیں تو کچھ نہیں کر سکیں گے، عمران خان
راولپنڈی: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں، اور ہینڈلرز سن لو قوم تمہاری بات نہیں سننے والی۔ہمارا مارچ پاکستان کا سب سے بڑا احتجاجی مارچ ہو گا، ہم اسلام…
مجھ سے انتقام لینے کیلیے پاکستان کا بھٹہ بٹھا دیا گیا، نواز شریف
لندن:مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی اپنی غیرت ہے جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا، سمجھ نہیں آئی مجھ سے انتقام لیتے لیتے آپ نے پاکستان کا بھٹہ بیٹھا دیا، عمران…
عمران خان کا سارا ڈرامہ بے نقاب ہوچکا، وزیر اعظم
لاہور:وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بریت کو این آر او کہنا قابل مذمت ہے، ان خان کا سارا ڈرامہ بے نقاب ہوچکا، آڈیو میں انہوں نے خود پانچ بندے خریدنے کا اعتراف کیا، سازش کا جھوٹا بیانیہ گھڑا…
امن کی خواہش کمزوری نہیں، ملک کی سرحدیں مضبوط ہاتھوں میں ہیں، آرمی چیف
کاکول: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے،امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کی سرحدیں مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی…
عمران خان کی سائفر سے متعلق گفتگو کی تیسری مبینہ آڈیو لیک
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی سائفر سے متعلق گفتگو کی ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔
ایک نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم ہیکر کی جانب سے جاری کی جانے والی آڈیو ہے، جس میں عمران خان، اسد…
عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ سے متعلق ایک اور آڈیو لیک
اسلام آباد : چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہارس ٹریڈنگ سے متعلق ایک اور مبینہ آڈیو لیک ہو گئی۔
ملک میں اہم شخصیات کی آڈیو لیکس کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کی تیسری آڈیو لیک ہوگئی۔…
چار لوگوں نے توہین مذہب کی آڑ میں میرے قتل کی سازش کی ہے، عمران خان
میانوالی: سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ پہلے مجھ پر توہین مذہب کا الزام لگایا گیا، اس کے بعد چار لوگ بند کمروں میں بیٹھے جنہوں نے مجھے قتل کرنے کی…
برآمدی شعبے کے لیے بجلی کا نرخ 20 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ابھی تو ڈنڈا چلایا ہی نہیں اور ڈالر کے ریٹ مارکیٹ میں خود ٹھیک ہوگئے، امریکی کرنسی کی صحیح قیمت 200 روپے سے کم ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
گورنر ہاؤس ہمیشہ سے کے الیکٹرک کا سہولت کار رہا ہے، حافظ نعیم الرحمن
کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ ہر پارٹی نے کے الیکٹرک کو سپورٹ کیا ہے،ایف آئی اے کو کے الیکٹرک کے خلاف کاروائی سے عمران خان نے روکا ہے،کے الیکٹرک کو قومی تحویل میں لیا…