Browsing Category
Jasarat
پی ٹی آئی پارلیمنٹ میں جائے، اپنی نیک نیتی ثابت کرے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اپنی نیک ثابت کرے، پارلیمنٹ میں جائے، ملک میں سیاسی استحکام ختم کرے۔
پی ٹی آئی کے 10 ارکان قومی اسمبلی کی…
تحریک انصاف کا ممکنہ دھرنا روکنے کیلیے اسلام آباد ایک ہفتے تک سیل کرنے کی تیاریاں
اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے ممکنہ دھرنے کے پیش نظر اسلام آباد کو ایک ہفتے تک سیل کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، جب کہ اس سلسلے میں سیکڑوں کی تعداد میں کنٹینرز وفاقی دارالحکومت کے مختلف راستوں پر رکھ…
سائفر معاملے پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیر اعظم کی یقین دھانی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس اور سائفر معاملے پر وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر اتحادیوں کو اعتماد لیتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
شہباز…
شہباز شریف کی عدم پیشی سے ٹرائل متاثر نہیں ہو گا، احتساب عدالت کا تحریری حکم جاری
لاہور:کی احتساب عدالت نے وزیراعظم شہبازشریف کی آشیانہ اقبال ریفرنس میں مستقل حاضری معافی کی درخواست کا تحریری حکم جاری کر دیا، احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان نے دو صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کردیا۔…
وعدہ کر چکا ہوں کہ مدت مکمل ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عہدے کی مقررہ مدت پوری ہونے پر کہا کہ پہلے بھی وعدہ کر چکا ہوں کہ مدت مکمل ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی…
سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیکس، ایف آئی اے کی انکوائری ٹیم تشکیل
اسلام آباد:سائفر سے متعلق عمران خان کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیےایف آئی اے کی انکوائری ٹیم تشکیل دے دی گئی۔
حکومت نے سائفر سے متعلق گفتگو پر مبنی عمران خان کی آڈیو لیک پر تحقیقات کے لیے ایف…
مفتاح اور ڈار کی لڑائی نے آئی ایم ایف پروگرام میں مزید پیچیدگیاں پیدا کردیں،فواد چوہدری
اسلا م آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل اور اسحق ڈار کے متضاد بیانات نے آئی ایم ایف پروگرام پرمزید پیچیدگیاں پیدا کردیں ۔ …
چیف جسٹس: تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے سابق سینیٹر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن کی جانب سے تاحیات نااہل کرنے کے فیصلے پر دائر درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے…
آڈیو لیکس معاملے پر اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل، آئی ایس آئی اورآئی بی کے سربراہ شامل
اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کی آڈیو لیکس کے معاملے پر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جس میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے ڈائریکٹر جنرلز کو بھی شامل کیا…
پاکستان ایف اے ٹی ایف کے معیار پر عمل کرنیوالے پہلے 10 ممالک میں شامل
اسلام آباد: پاکستان ایف اے ٹی ایف کے معیار پر عمل کرنے والے پہلے 10 ممالک میں شامل ہوگیا جس کے بعد اب پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان مضبوط ہوگیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 17 سے 21…
سائفر قانونی اور آئینی معاملہ ہے ،اس کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے، مریم اورنگزیب
اسلام آباد :وفاقی وزیر نشریات و اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سائفر قانونی او رآئینی معاملہ ہے ،اس کو سیاسی رنگ نہیں دینا چاہیے ،آڈیو میں اعتراف جرم کیاگیا ہے، کہاگیا کہ کھیلنا ہے، منٹس میں تبدیل…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا کیس ختم کردیا
اسلا آباد:خاتون جج زیبا چوہدری سے متعلق توہین آمیز بیان پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس ڈسچارج کر دیا ہے۔
عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت…
وفاقی و صوبائی حکومتوں کی نا اہلی سے کراچی جرائم کا گڑھ بن گیا ہے، سراج الحق
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں کی نا اہلی اور بے حسی کے باعث ملک کا سب سے بڑا شہر اور صوبائی دارلخلافہ مسائل کی آماجگاہ اور جرائم کا گڑھ بن گیا ہے، سڑکیں…
سائفر آڈیو لیکس؛ وفاقی کابینہ نے عمران خان اور ساتھیوں کے خلاف کارروائی کی منظوری دیدی
اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے آڈیو لیکس معاملے پر چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان اور ساتھیوں کیخلاف کارروائی کی منظوری دے دی۔
میڈیارپورٹس کے مطابق کابینہ کمیٹی کی سفارشات کو سمری کی شکل میں کابینہ…
سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا تو حالات گھمبیر ہو سکتے ہیں، شیخ رشید
راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری سے حکمرانوں کوکچھ نہیں ملے گا، سپریم کورٹ سائیفر کی تحقیق نہیں کرے گا توحالات گھمبیر ہو سکتے ہیں، کم عقل حکمران ہرقدم اپنے…
اسحاق ڈار کو طاقتور لوگ پاکستان لائے ہیں، وہ ڈیل کے بغیر نہیں آسکتا تھا، عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کو طاقتور لوگ پاکستان لائے ہیں، وہ ڈیل کے بغیر نہیں آسکتا تھا، اسحاق ڈار کو یقین دلایاگیا کہ تمہیں کچھ نہیں ہوگا۔
جلسے سے…
سارہ قتل کیس ، ملزم شاہ نواز کی والدہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبر تک توسیع
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے سارہ قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ نواز کی والدہ ثمینہ شاہ کی عبوری ضمانت میں 3 اکتوبرتک توسیع کردی۔
ہفتہ کو اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل…
خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکیوں کےکیس میں چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیےگئے۔
مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے…
عمران خان معافی مانگنے خاتون جج کے پاس پہنچ گئے
اسلام آباد:چئیرمین تحریک انصاف جج زیبا چوہدری سے معذرت کرنے کے لئے عدالت پہنچے تاہم ان کی عدم موجودگی کے باعث واپس روانہ ہوگئے۔
جمعہ کو پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان اپنے وکیل کے ہمراہ…
کراچی میں بلدیاتی انتخابات 16اکتوبر کوکرائے جائیں، حافظ نعیم کا مطالبہ
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات 23اکتوبر کے بجائے 16اکتوبر کو اور ضمنی انتخابات اس کے بعدکروائے جائیں،آئین کے آرٹیکل…