Browsing Category
Jasarat
عمران خان نے ہمارے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا، وزیر خارجہ
واشنگٹن : چئرمین پیپلز پارٹی وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے عمران خان نے ہمارے خارجہ تعلقات کو نقصان پہنچایا ہے۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول زرداری بھٹو نے کہا غلطی عمران…
مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزائیں کالعدم، نااہلی بھی ختم
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے مریم نواز اور کیپٹن (ر ) صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں مقدمے سے بری کردیا جب کہ عدالتی فیصلے کے ساتھ ہی مریم نواز کی نااہلی بھی ختم ہوگئی۔…
پاکستانی اعلیٰ سطح کا وفد جلد روس کا دورہ کرے گا، وفاقی کابینہ کا اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے حالیہ دورہ سمرقند اور نیویارک سے متعلق کہا ہے کہ مختلف ممالک سے معاہدوں کے حوالے سے ایک جامع، پائیدار اور مستقل لائحہ عمل پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے…
اسحاق ڈار نے وفاقی وزیرخزانہ کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیرخزانہ کے حلف اٹھا لیا۔
بدھ کو اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے اسحاق ڈار سے…
ہم نے صرف کھیلنا ہے ،عمران خان کی مبینہ امریکی سائفر سے متعلق آڈیو لیک
اسلام آباد:عمران خان کی مبینہ امریکی سائفر سے متعلق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی آڈیو بھی سامنے آ گئی ہے۔
ملک میں اعلیٰ شخصیات کی خفیہ گفتگو افشا ہونے کے سلسلے میں ایک اور آڈیو کا اضافہ…
اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست واپس
اسلام آباد:سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں دائر درخواست واپس لے لی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سماعت کے دوران اسحاق ڈار کے خلاف درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار…
اسحاق ڈار نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا، اپوزیشن کی شدید نعرے بازی
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وطن واپس آنے کے بعد سینیٹ کا حلف اٹھا لیا۔ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے شدید نعرے بازی اور احتجاج کیا گیا۔
نجی ٹی وی کے…
قوم ڈالر کی قیمت کم کرنے کے لیے جھولیاں اٹھا کر دعا کرے، شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈالر 100 روپے پر آ گیا تو ہمارے وارے نیارے ہو جائیں گے۔ قوم ڈالر کی قیمت کم ہونے کے لیے جھولیاں بھر کر دعا کرے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
ٹرانس جینڈر ایکٹ شرعی اصولوں سے ہم آہنگ نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل کا اعلیٰ سطح اجلاس کا اجلاس ہوا، جس میں قرار دیا گیا کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ میں مجموعی طورپر متعدد دفعات شرعی اصولوں کے ساتھ ہم آہنگ نہیں۔
اسلامی نظریاتی کونسل کی…
وزیراعظم ہاؤس کا ڈیٹا کیسے لیک ہوا؟ اعلیٰ سطح پرتحقیقات شروع
اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کا ڈیٹا کیسے لیک ہوا؟ جے آئی ٹی تشکیل، اعلی سطح پرتحقیقات شروع کر دی گئیں ۔جے آئی ٹی اس بات کی تحقیقات کرے گی کیسے آئی ٹی ڈیٹا ہیک کیا گیا، جے آئی ٹی کو اختیار ہو گا کہ وہ…
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیرون ممالک دوروں اور اقوام…
ریفرنڈم 28ستمبر تک جاری رہے گا، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:جماعت اسلامی کراچی نے کے الیکٹرک کے خلاف جاری ریفرنڈم میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بجلی کے بلوں میں میونسپل چارجز شامل کیے جانے اور فیول…
سندھ ہائی کورٹ؛ کے ایم سی کو بجلی کے بلوں میں ٹیکس وصولی سے روک دیا گیا
کراچی: سندھ عدالت عالیہ سندھ نے کراچی میونسپل کارپوریشن (کے ایم سی) کو کے الیکٹرک کے ذریعے بجلی بلوں میں ٹیکس لینے روکتے ہوئے مزید سماعت 10 دن کے لیے ملتوی کردی۔
خبر رساں اداروں کے مطابق سندھ…
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ وطن واپس پہنچ گئے۔
خبر رساں اداروں کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بیرون ممالک دوروں اور اقوام…
عوام کا جوش وخروش، کے الیکٹرک مافیا کیخلاف ریفرنڈم میں تین دن کا اضافہ
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بجلی کے بلوں میں میونسپل چارجز اور فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر ناجائز وصولی کے خلاف ”عوامی ریفرنڈم“میں عوام کی غیرمعمولی دلچسپی،بھرپورشرکت اورمزید لوگوں کی…
شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات، اسحاق ڈار کو وزیرخزانہ بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں ن لیگ کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں کے درمیان اتفاق پایا ہے کہ سینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھانے کے…
بغاوت کی دفعہ 124-A کالعدم قراردینے کی شیریں مزاری کی درخواست مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعزیراتِ پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے کالعدم قرار دینے کی پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے…
امریکی سائفرکی تحقیقات کی جائیں تواسمبلی واپس آسکتے ہیں،عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ امریکی سائفرکی تحقیقات کی جائیں تواسمبلی واپس آسکتے ہیں ہمارے اسٹیبلشمنٹ سے اچھے تعلقات تھے پتا نہیں کب کیسے خراب ہوئے۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا…
پاکستان امریکا کے ساتھ اچھے اور پرجوش تعلقات کا خواہاں ہے، محمد شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کروٹ ہائیڈروپاور پلانٹ کے دورے کے موقع پر ملازمین و میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ اچھے اور پرجوش تعلقات کا…
پاکستان اس وقت گلوبل وارمنگ کی جنگ لڑ رہاہے، وزیر اعظم
نیویارک :وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت گلوبل وارمنگ کی جنگ لڑ رہاہے، گلوبل وارمنگ نے پورے پورے خاندان کو ایک دوسرے سے الگ کردیا اور گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پاکستان اس وقت دنیا کا گرم…