بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسحاق ڈار نے وفاقی وزیرخزانہ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیرخزانہ کے حلف اٹھا لیا۔

بدھ کو اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے اسحاق ڈار سے وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف لیا۔

تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کے اراکین نے شرکت کی ۔

You might also like

Comments are closed.