Browsing Category
Jasarat
جماعت اسلامی نے بجلی بلوں میں میونسپل چارجز ہائی کورٹ میں چیلنج کردیے
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے جمعے کے روز کے الیکٹرک کے بلوں میں کے ایم سی یوٹلیٹی چارجز کے خلاف ہائی کورٹ میں پٹیشن ڈائر کرد ی ،پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ کے الیکٹرک کی ملی بھگت…
عالمی ادارے قرضوں کی واپسی کے لیے پاکستان کو ریلیف دیں ، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ڈیولپمنٹ پروگرام(یو این ڈی پی) نے کہا ہے کہ پاکستان کو عالمی قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنا چاہیے۔ یو این ڈی پی کے پالیسی میمورینڈم میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو قرض فراہم کرنے والے عالمی…
جماعت اسلامی کا کے الیکٹرک مافیا کیخلاف ریفرنڈم، ہزاروں افراد نے اضافی بل مسترد کردیے
کراچی : جماعت اسلامی کے تحت کے الیکٹرک کے خلاف عوامی ریفرنڈم کا آغاز ہوگیا۔بجلی کے بلوں میں کے ایم سی یوٹیلٹی ٹیکس اور ٹی وی لائسنس فیس سمیت دیگر ٹیکسوں اور جعلی فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کے نام پر اضافی…
سیاسی قیادت سیاسی مسائل مذاکرات سے حل کرے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سیاسی لیڈر شپ کو سیاسی مسائل مذاکرات سے حل کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ اکیلے تمام مسائل کوحل نہیں کر سکتی، سیاسی مسائل کا حل بات چیت سے ہی…
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
نیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے…
خاتون جج دھمکی کیس : اسلام آباد ہائی کورٹ آج عمران خان پر فرد جرم عائد کرے گی
اسلام آباد: خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ آج سابق وزیراعظم عمران خان پر فرد جرم عائد کرے گی۔ اس سلسلے میں عدالت کے اطراف اور وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے سخت…
خاتون جج دھمکی کیس: عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں معافی مانگ لی
اسلام آباد :خاتون جج کو دھمکی دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں معافی مانگ لی۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، شاہ محمود قریشی، شبلی…
وعدہ ہے رانا ثنا کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، عمران خان
اسلام آباد: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ امتحان کا وقت ہے، رانا ثنا اللہ نے دھمکی دی ہے،میرا وعدہ ہے رانا ثنا اللہ کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔…
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاروائیوں میں تیزی لائی جائے، وزیراعظم
نیویارک:وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری امدادی کاروائیوں سے متعلق ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تمام مستحقین کو امداد کی فراہمی 10 روز…
ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی، شیخ رشید
راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک تقرری سب پر بھاری ہوگئی ہے،وقت آنے پر صوبائی اسمبلیاں توڑی جاسکتی ہیں، رات 2 بجے پیٹرول پر شب خون مار کے 1.50 روپے…
جماعت اسلامی کراچی کے عوام کا مقدمہ ہر فورم پر لڑے گی،حافظ نعیم الرحمن
کراچی : امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ کسی بھی آئی بی سی پر جائیں کراچی کے عوام زلیل ہوتے نظر آئیں گے، اس شہر کے لوگ بے یارو مددگار نہیں ہیں، جماعت اسلامی کراچی کے عوام کا مقدمہ ہر…
عمران خان نے ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا، وکلا سے ساتھ دینے کی اپیل
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہفتے سے تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا جب کہ انہوں نے اس سلسلے میں وکلا برادری سے بھی ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔
لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے…
وفاقی وزرا کیخلاف مقدمہ: وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور کا تبادلہ کردیا
لاہور، اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی خدمات واپس لے لیں اور انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
وفاقی حکومت نے سی سی پی او لاہور غلام…
سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فلسطینی امدادی ٹیموں کے مشکور ہیں، وزیراعظم
نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے فلسطینی امدادی ٹیموں کے مشکور ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیانمیں وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب…
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے بڑے پیکج کی تیاری شروع کردی
اسلام آ باد:ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے بڑے پیکج کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔
اس حوالے سے ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ بھی جاری کردیا ہے جس میں پاکستان کی بھرپور انداز…
ماحولیاتی تبدیلی کے سب سے کم ذمے دار ممالک بدترین نتائج کا سامنا کر رہے ہیں،اقوام متحدہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے سب سے کم ذمے دار اس کے بدترین نتائج کا سامنا کر رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے…
چور مل کر آرمی چیف کا انتخاب کر رہے ہیں، عمران خان
چکوال:تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی دورے میں کونسا معرکہ مارنا ہے۔ جن کی کرپشن پر کتابیں چھپی ہیں کیا قوم ایسا شخص آرمی چیف کی تقرری کرے گا،…
مریم اورنگزیب ،جاوید لطیف کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج
لاہور:مذہبی معاملات پر غلط بیانی کر کے عوام کو اشتعال دلانے کے الزام میںلاہور میں وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور وفاقی وزیر جاوید لطیف کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پنجاب کے…
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات، تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی وزیردفاع سے ملاقات کی، چینی وزیر دفاع نے کہا کہ چین پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے امدادی کارروائیوں میں فنی مدد کو تیار ہے، چینی وزیر دفاع نے پاک فوج کے…
جرائم کی پردہ پوشی کرنے کے بجائے پولیس کی کارکردگی بہتر بنائی جائے، جماعت اسلامی
کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے سیکریٹری منعم ظفر خان نے ایڈیشنل آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے کراچی میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنے،شور زیادہ کرنے اور اسی وجہ سے شہر میں سرمایہ…