جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

سرد موسم قریب ہے، قوم مصیبت زدہ بھائیوں کیلیے اخوت کا مظاہرہ کرے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سردیوں کا موسم قریب آرہا ہے اور ضروری ہے کہ سیلاب متاثرین کو سرد موسم کی سختی سے بچانے کے لیے پیشگی انتظامات کیے جائیں۔ پوری قوم اللہ کے پیارے نبی حضرت محمدؐ کی…

  حکومت عمران خان سمیت سب سے  بات کرنے کیلئے تیار ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عوام کی خاطر ذاتی انا آڑے نہیں آئے گی، عمران خان سمیت سب سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،حکومت ہمیشہ بات چیت کے لیے تیار رہی ہے، بطور اپوزیشن میثاق معیشت…

  پاکستان  کا  امن افغانستان سے مشروط،  افغانستا ن کو نظر انداز کرنا بہت  بڑی غلطی ہو گی، وزیراعظم  

 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ  افغانستا ن کو نظر انداز کرنا بہت  بڑی غلطی ہو گی، عالمی برادری افغانستان میں اقتصادی اور معاشی استحکام کے لیے کام کرے،  افغانستان میں امن کی ضرورت ہے، افغانستان میں امن…

مشکل وقت میں دنیا کو پاکستان کی مدد کیلیے آگے آنا ہو گا، وزیراعظم

سمرقند: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلاب سے اتنی تباہی کبھی نہیں آئی، جتنی پاکستان میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں آئی ہے۔ اس مشکل وقت میں دنیا کو پاکستان کی مدد کے لیے آگے بڑھنا ہوگا۔…

پاکستان ‘شنگھائی اسپرٹ’ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ‘شنگھائی اسپرٹ’ کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے،عالمی اقتصادی بحران نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے درمیان مزید تعاون کی ضرورت کو جنم دیا…

پی ٹی آئی نے استعفے منظور نہ ہونے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد:تحریک انصاف نے اپنے 123 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور نہ کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔  درخواست میں کہا گیا کہ عوام سے تازہ مینڈیٹ…

پنجاب میں پرویز الہی اور ان کے صاحبزادے عمران نیازی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں، لیگی رہنما

  لاہور:لیگی رہنماوں نے کہاہے کہ  پنجاب میں پرویز الہی اور ان کے صاحبزادے عمران نیازی کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں،پنجاب میں کوئی افسر کام کرنے کو تیار نہیں،صوبے میں ریاست مخالف بیانیہ بنایا جا رہا ہے، سیلاب…

جماعت اسلامی،کراچی میں بڑھتے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف آج احتجاجی مظاہرہ کریگی

کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے تحت شہر کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف آج احتجاج کیا جائے گا، سندھ حکومت امن و امان قائم کرنے میں بری طرح ناکام…

بجلی صارفین کیلیے بری خبر، فیول ایڈجسٹمنٹ معاف نہیں، مؤخر کیا گیا، بعد میں وصول ہوگا

اسلام آباد: وزیر توانائی نے بجلی صارفین کے لیے افسوس ناک خبر سنادی، جس میں انہوں نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ وصول نہ کرنا، دراصل مؤخر کیا گیا ہے، معاف نہیں۔ اسے آئندہ مہینوں میں وصول کیا جائے…

مسجد نبویؐ واقعہ،درخواست گزاروں کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات جمع کرانے کا حکم

اسلام آبادہائیکورٹ نے مسجد نبویؐ کی توہین کے واقعہ پر درج مقدمات کی تفصیل طلب کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ کو رپورٹ پیش کرنے کا آخری موقع دے دیا۔ مسجد نبویؐ واقعہ کے بعد شیخ رشید اور فواد چوہدری…