Browsing Category
Jasarat
عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل دانستہ متنازع بنا رہے ہیں، وزیر دفاع
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل سوچے سمجھے منصوبے کے تحت متنازع بنار ہے ہیں، کیونکہ اس وقت ایسے موضوع پر بحث کرنا قبل از وقت ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف…
دنیا پاکستان کے ساتھ نا انصافی کا ازالہ کرے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ نا انصافی کا دنیا کو ازالہ کرنا چاہیے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے دورہ پاکستان کے موقع پرہمارے جذبات کی…
عمران خان کی جنرل قمر باجوہ کو عہدے پر توسیع دینے کی تجویز
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 85 سیٹوں والا مفرور کیسے آرمی چیف سلیکٹ کر سکتا ہے؟ اگر مخالفین الیکشن جیت جاتے ہیں تو پھر سپہ سالار کا انتخاب کر لیں،…
چور نواز شریف اور دہشتگرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کرو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی سے قبل صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ چور نواز شریف اور دہشتگرد الطاف حسین سے میرا موازنہ نہ کرو۔
انسداد دہشت…
دوست مزاری کیس میں سیاسی جماعتوں کے سخت ردعمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ دوست مزاری رولنگ کیس میں سیاسی جماعتوں کے سخت ردعمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا ہے۔
چیف جسٹس نے نئے عدالتی سال کی تقریب سے خطاب کرتے…
توہین عدالت کیس کی سماعت: سابق چیف جج گلگت بلتستان نے غیر مشروط معافی مانگ لی
اسلام آباد: ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔ معافی نامے میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ چیف جسٹس کے بعد سینئر…
بجلی صارفین کے لیے بُری خبر، قیمت میں 4 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ
اسلام آباد: ملک میں پہلے ہی مہنگائی سے ستائے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا ۔ نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 34 پیسے اضافہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی…
سانحہ بلدیہ فیکٹری: 10سال گزرگئے لواحقین انصاف کے منتظر ہیں، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ دس سال گزرنے کے بعد بھی سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کے 259شہداء کے لواحقین و اہل خانہ کوانصاف نہیں مل سکا،لواحقین اپنے حق اور معاوضے کے لیے آج بھی…
سیکرٹری جنرل یو این کی سیلاب متاثرین کیلئے معاونت پر مشکور ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور ہیں، پاکستان کواس چیلنج سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کی امدادکی ضرورت ہے۔…
کراچی: تیز بارش کے ساتھ آندھی کا خدشہ ہے،محکمہ موسمیات
کراچی: گرمی کے ستائے شہریوں کو محکمہ موسمیات نے بارش کی خوشخبری دیدی، 13ستمبر تک ہلکی اور تیز بارش کے ساتھ آندھی کا خدشہ ہے۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران شہر میں بارش اور آندھی کی…
اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹی فکیشنز کو معطل کر کے الیکشن کمیشن…
بڑھتے جرائم کے خلاف پولیس اور رینجرز بے اختیار ہیں تو آرمی چیف سے بات کریں، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑھتے جرائم کے خلاف پولیس اور رینجرز بے اختیار ہیں تو آرمی چیف سے بات کریں؟ ۔
ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے ملاقات
سکھر: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیلابی صورتحال کی سنجیدگی کا احساس ہے۔ پاکستان میں سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا، صورتحال دیکھ کر افسوس اور دکھ ہوا،پاکستان میں…
وزیر اعظم اور یو این سکریٹری جنرل انتونیو گو تریس سندھ اور بلوچستان کے دورے پر روانہ
وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سندھ اور بلوچستان کے دورے پر روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سکھر، لاڑکانہ اور اوستہ محمد…
آئی ایم ایف سے پیسے آنے کے باوجودبھی پیسہ تیزی سے گر رہا ہے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے پیسے آنے کے باوجودبھی پیسہ تیزی سے گر رہا ہے،گزشتہ سال کے مقابلے میں آٹو سیلز میں 54فیصد کمی …
لاپتہ افراد بازیابی کیس : وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں عدالت کے روبرو پیش ہوگئے.
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت…
پاکستان میں سیلاب سے تباہی معمولی نہیں، دنیا مدد کیلیے آگے بڑھے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں حال ہی میں آنے والا سیلاب کوئی معمولی چیز نہیں بلکہ یہ ایک بہت بڑی قدرتی آفت ہے، جس کی تباہ کاریاں اور نقصانات ختم کرنے اور بعد ازاں بحالی کے لیے دنیا کو…
پاکستان سعودی عرب کیساتھ تاریخی، برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،آرمی چیف
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب سے اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلق کو بڑی اہمیت دیتا ہے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سعودی وزارت…
اظہار رائے کی آزادی کے محافظ ہیں لیکن اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دے سکتے، جسٹس اطہر من اللہ
عمران خان کی جانب سے خاتون جج کو دھمکیاں دینے سے متعلق توہین عدالت کیس میں چیف جسٹس اسلام ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اظہار رائےکی آزادی کے محافظ ہیں لیکن اشتعال انگیزی کی اجازت نہیں دے…
توہین عدالت کیس: ہائی کورٹ کا عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں عمران خان پر 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے چیئرمین تحریک…