اتوار24؍ربیع الثانی 1444ھ20؍نومبر 2022ء

مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی انتقال فرما گئے

کراچی: مفتی اعظم پاکستان و صدر جامعہ دارالعلوم کراچی مولانا مفتی رفیع عثمانی انتقال کرگئے۔

مرحوم مفتی رفیع عثمانی ،مفتی اعظم پاکستان مفتی شفیع عثمانی مرحوم کے بیٹے اور مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی تھے۔

مفتی رفیع عثمانی مرحوم وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سرپرست بھی تھے۔ آپ 21 جولائی 1936 کو دیوبند میں پیدا ہوئے۔

You might also like

Comments are closed.