Browsing Category
Jasarat
عمران خان کا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ، پی ٹی آئی قیادت سرجوڑ کربیٹھ گئی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے فیصلے پر تحریک انصاف کی قیادت آئندہ کےلائحہ عمل کے لیے زمان پارک میں سر جوڑ کر بیٹھ گئی۔
عمران…
اعظم سواتی نے دورانِ حراست قتل کا خدشہ ظاہر کردیا، ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی نے حراست کے دوران قتل کا خدشہ ظاہر کردیا جب کہ انہوں نے اپنے خلاف کئی مقدمات درج ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں بھی درخواست دے دی ہے۔…
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کیخلاف نیب اور ایف آئی اے کو درخواست دینے کی تیاری
حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے…
تحریک انصاف قیادت استعفے نہیں اسمبلیاں تحلیل کرنے پر متفق
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیوں سے مستعفی ہونےکے اعلان کے بعد تحریک انصاف کی قیادت آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کرنے کےلئےزمان پارک میں سرجوڑ کر بیٹھ گئی تھی جس…
جماعت اسلامی دین کی جدوجہد کے ساتھ اہل کراچی کے حقوق کی ترجمان ہے،حافظ نعیم
کراچی:امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ اسلامی جمعیت طلبہ کا نظریہ آفاقی اورفکر بلند ہے،طلبہ تنظیمیں سیاست کی نرسری ہیں،یہیں لیڈر بنتے ہیں جو اپنے نظریے کو معاشرے میں عام کرتے ہیں،اسلام…
ناانصافی پراعظم سواتی کاغصہ جائز، ریاستی فاشزم کیخلاف سب کو آواز اٹھانا ہوگی،عمران خان
اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حیران ہوں کہ ہم کتنی تیزی سے ایک فاشسٹ ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں، سینیٹر اعظم سواتی کو حراست میں تشدد اور بلیک میل کرنے والی…
عمران خان اسمبلیاں توڑنے کا کہیں گے تو بلا تاخیر کریں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے، ہم جس کے ساتھ چلتے ہیں، اس کا ساتھ نہیں چھوڑتے، شہبازشریف کی 27 کلومیٹر کی حکومت 27 گھنٹے بھی نہیں چل سکے گی۔…
3 سال میں ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو 5 بلین ڈالرز تک بڑھائیں گے ، شہبازشریف
استنبول:وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترقی کے لیے پاکستان اور ترکیہ کو مزید آگے بڑھنے کی ضرورت ہے،پاکستا ن کو آ ج بھی گندم اور گیس کی ضرورت ہے، ترکیہ صدر نے شکوہ کیاکہ ان کے سرمایہ کاروں کو پاکستان…
پی ٹی آئی کا پاور شو راولپنڈی میں جاری، عمران خان بھی پہنچ گئے
راولپنڈی: تحریک انصاف آج راولپنڈی میں اپنی سیاسی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کررہی ہے۔ انتہائی سخت ترین سیکورٹی کے دوران جلسہ گاہ میں ملک سے پہنچنے والے کارکنوں کی بڑی تعداد راولپنڈی میں موجود ہے جب کہ عمران خان…
اس نظام میں نہیں رہ سکتے، عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے بعد صوبائی اسمبلیوں سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ۔
انہوں نے کہا کہ چند روز میں وزرائے اعلیٰ سے مشاورت…
وزیراعظم نے ترکیہ کو سی پیک میں شامل کرنے کی پیش کش کردی
استنبول: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان بہترین دوست ہیں، ہم پاک-چین اقتصادی راہدی کے ثمرات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔میں اسے چین، پاکستان اور ترکیہ تک وسعت دینے کی تجویز دیتا ہوں۔…
ڈی سی راولپنڈی کی پی ٹی آئی کو جلسے کی مشروط اجازت
اسلام آباد: ڈی سی راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کو جلسے کی مشروط اجازت دیدی۔
ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) راولپنڈی نے 56 شرائط کے ساتھ ایک دن کے جلسے کی اجازت دی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی 27 نومبر کو آمد…
مانیٹری پالیسی کا اعلان،اسٹیٹ بینک نےشرح سود میں اضافہ کردیا
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا۔ نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آئندہ ڈیڑھ ماہ کےلئے کیا گیاہے۔
مرکزی بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی…
پاکستان ترکیہ کو قابل تجدید توانائی کیلیے مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم
استنبول: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ دفاعی قوت کو امن کے لیے مستحکم کررہے ہیں۔
استنبول میں پی این ایس خیبر تھری کی لانچنگ تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اگر آپ…
عمران خان نااہلی کیس قابلِ سماعت ہے یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نااہلی کیس میں درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کرلیا۔ عمران خان کی جانب سے مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کیے…
جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے جمعرات کو لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کو چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جمعرات کو ٹوئٹر پر وزیر…
صدر نے سمری پر دستخط کردیے، جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف مقرر
اسلا م آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آر می چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی تعیناتیوں کی سمری پر دستخط کردیے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے…
آرمی چیف کے تقرر پر وزیراعظم کے فیصلے کی حمایت کریں گے، اتحادی جماعتیں
اسلام آباد : حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی…
عمران خان کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ سروسز ہائیکورٹ نہیں دے سکتی، چیف جسٹس عامر فاروق
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے ہیلی پیڈ سروسز ہائی کورٹ تو نہیں دے سکتی، انتظامیہ نے قانون کے مطابق ہی کرنا ہے، میں یہ تو نہیں کہوں گا کہ قانون کے…
جھوٹے بیانیے سے ہیجان پیدا کیا گیا، فوج سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا کے لواحقین کوکبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے، جعلی اور جھوٹا بیانیہ بنا کر ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، غیرملکی سازش ہو اور فوج خاموش رہے یہ گناہ کبیرہ ہے،…