جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

پاکستانی طالبعلم نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل لیکر ریکارڈ قائم کر دیا

 لاہور:بلا شبہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اور اگر کسی چیز کی لگن اور جستجو ہو تو دنیا کی کوئی بھی طاقت آپ کو اس مشن سے پیچھے نہیں ہٹا سکتی، ایسا ہی ایک کارنامہ پاکستان سے تعلق رکھنے…

عمران خان کی نااہلی کے خلاف جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور،8 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر

 اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی جلد سماعت کی متفرق درخواست منظور کرلی۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر علی خان اسلام آباد…

افغانستان: پاکستانی سفارتخانے کے ناظم الامور پر قاتلانہ حملہ، گارڈ شدید زخمی

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں پاکستانی سفارت خانے کے ناظم الامور پر مسلح شخص نے قاتلانہ حملہ کیا ہے، تاہم اس کارروائی میں ان کا سیکورٹی گارڈ شدید زخمی ہوگیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق…

الیکشن اپنے وقت کے بجائے ایک سال ملتوی بھی ہو سکتے ہیں، مولانا فضل الرحمن

کراچی: پی ڈی ایم کے سربراہ و جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ انتخابات وقت پر کرانے کے بجائے ایک سال آگے بھی جاسکتے ہیں۔ جے یو پی کے سربراہ مولانا شاہ اویس نورانی کی…

توہین عدالت کیس:وفاقی حکومت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے سیکرٹری وزارت داخلہ کے توسط سے دائر توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لئے مقررکر…

کالعدم ٹی ٹی پی کا بلوچستان حملے کی ذمہ داری قبول کرنا الارمنگ ہے، وزیرداخلہ

اسلام آ باد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا  ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی کی طرف سے بلوچستان حملے کی ذمہ داری قبول کرنا الارمنگ ہے،ٹی ٹی پی کا حملے میں ملوث ہونا خطے کے امن کیلئے خطرناک ہے، صوبوں کی سطح پر…

کوئٹہ:پولیس ٹرک پر خود کش دھماکہ اہلکاروں سمیت 24 افراد ذخمی 2 جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں ہونے والے خود کش حملے میں پولیس اہلکاراور ایک بچہ جاں بحق جبکہ 20 پولیس اہلکاروں سمیت 24 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خود کش دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک…

امید ہے نئی فوجی قیادت اعتماد کی کمی کے خاتمے کی کوشش کریگی، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نئی عسکری قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ عوام اور ریاست کے درمیان گزشتہ 8 ماہ میں جنم لینے والے اعتماد کے فقدان کے خاتمے کی کوشش…

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کی کمانڈ 17 ویں سربراہ کی حیثیت سے سنبھال لیں

راولپنڈی: جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔ جنرل سید عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سربراہ کی…

فوج پروپیگنڈے کے باوجود غیرسیاسی رہنے کے فیصلے پر ثابت قدم رہے گی،آرمی چیف

دبئی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے کہا  ہے کہ فوج کا کردار غیر سیاسی بنا کر صرف آئینی ذمہ داری تک محدود کر دیا ہے، یہ فیصلہ طویل مدت تک فوج کے وقار کو بڑھانے میں مدد دے گا، فوج کے غیر سیاسی ہونے سے…