جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

حکومت کو ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر کوئی اعتراض نہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد:وزیرِ داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کو ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا ہیومن رائٹس کمیشن…

انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنا رہے، بلدیاتی الیکشن بہت اہم ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا  ہے کہ الیکشن کمیشن وقت کے ساتھ ساتھ احسن اقدامات اٹھا رہا ہے، انتخابی نظام میں شفافیت یقینی بنائی جا رہی ہے، الیکشن کمیشن کے اقدامات میں اداروں کا…

عمران خان پنجاب اور کے پی اسمبلیاں چند روز میں تحلیل کرنا چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے دو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین عمران خان چند روز میں پنجاب اور پختونخوا کی اسمبلیاں گرانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔…

الکیشن کمیشن کو عمران خان و دیگر کے خلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان، فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کی اجازت د یتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی رہنماوں کو جاری شوکاز نوٹسز پر اعتراضات کا بھی…

سپریم کورٹ کے حکم پر ارشد شریف قتل کیس کا مقدمہ درج، تین ملزمان نامزد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے حکم پر سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کا مقدمہ تھامہ رمنا میں درج کرلیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں درج ایف آئی آر میں تین افراد کوملزمان نامزد کیا گیا ہے، جن میں خرم، وقار احمد اور طارق…

وقت آ گیا پاکستان اور امریکا دوطرفہ تعلقات کومزید مستحکم کریں، وزیراعظم

منگلا پن ڈیم کے بجلی کے یونٹ 5 اور 6 کے ریفریشمنٹ منصوبے میں امریکی تعاون پر مشکور ہیں، اس منصوبے میں تعاون پاکستان اور امریکا کے درمیان اچھے تعلقات کی مثال ہے،   پاکستان توانائی کے شعبے میں درپیش چیلنج سے…

”بنو قابل“ آئی ٹی کورسز انٹری ٹیسٹ کا اگلا مرحلہ، حکمران قوم کو جاہل رکھنا چاہتے ہیں، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاکہ میں آپ سب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ اتنی بڑی تعداد میں کراچی کی بیٹیاں یہاں موجود ہیں،حکمران قوم کو جاہل رکھنا چاہتے ہیں لیکن کراچی کی بیٹیوں نے…

عسکری قیادت نے قوم کے ساتھ جو کمٹمنٹ کی ہے وہ درست اور قابل احترام ہے،راناثناء اللہ

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چوہدری مونس الہی کے بیان نے فوج کے سیاست سے دور رہنے کے موقف پر شک اٹھا دیا ہے اس کی وضاحت ہونی چاہیے، یقین ہے کہ عسکری قیادت اور ادارے نے قوم کے ساتھ جو…