جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

میں کسی سے مدد نہیں مانگ رہا، چاہتا ہوں اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایسا تاثر دیا جا رہا ہے کہ میں کسی سے مدد مانگ رہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل رہے۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں سابق…

 سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی ڈیڑھ سو من سرکاری کتابیں کباڑمیں فروخت ،ہائیکورٹ کا نوٹس

کراچی:گھوٹکی میں سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ کی ڈیڑھ سو من سرکاری کتابیں کباڑمیں فروخت کا انکشاف ہونے پرسندھ ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا۔ منگل کو سندھ ہائیکورٹ میں سندھ میں سکولوں کی خستہ حالی سے متعلق کیس…

سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور، شہداء کی آٹھویں برسی 16دسمبر کو منائی جائے گی

اسلام آباد:سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور۔ شہداء کی آٹھویں برسی 16دسمبر کو منائی جائے گی۔ ملک بھر میں سیاسی و سماجی تنظیموں،سول سوسائٹی اوراین جی اوز کے زیر اہتمام شہداء کیلئے قرآن خوانی، فاتحہ خوانی اور…

اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان 20 دسمبر سے قبل کروں گا، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا  ہے کہ20دسمبر سے قبل اسمبلی تحلیل کرنے کی تاریخ کا اعلان کروں گا،مسلم لیگ(ق)اہم اتحادی ہے وہ  اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر ایک پیج پر ہے،ق لیگ کو…

جوہر ٹاؤن لاہور دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف، 3 دہشت گرد گرفتار

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ لاہور میں جوہر ٹاؤن دھماکے میں بھارت کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، اس سلسلے میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس سے…

وزیر داخلہ نے چمن میں سرحد پار سے فائرنگ کو افسوسناک قرار دے دیا 

اسلام آباد:وزیر داخلہ نے چمن میں سرحد پار سے فائرنگ اورراکٹ باری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے انتہائی تکلیف دہ اورافسوسناک قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے  پاک افغان سرحدی شہر…

ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 55کروڑ  40لاکھ ڈالر امدادی پیکچ کا اعلان

اسلام آباد:ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی)نے پاکستان کے لیے 55کروڑ 40لاکھ ڈالر مالیت کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ اے ڈی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کیلئے…

ڈیلی میل میں جھوٹی خبر شائع کرانا عمران خان کی سازش تھی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ڈیلی میل میں جھوٹی خبر شائع کرانا عمران نیازی کی سازش تھی، ان کی کوشش تھی پاکستان کو کوئی عالمی گرانٹ نہ ملے، دس سال گزر جائیں یا بیس سال سچ سامنے آکر رہتا…

’عمران خان کے منصوبہ سازوں نے تہیہ کر لیا تھا اسے ریاست پر مسلط کرنا ہے‘

سیالکوٹ:  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پچھلے چند سالوں میں قوم کا مزاج بگاڑا گیا ، ایک منصوبے کے تحت ایک شخص کو برسراقتدار میں لایا گیا ، عمران خان پاکستان پر اچانک نازل نہیں ہوا۔ خواجہ آصف…

 بلوچستان ہائیکورٹ،اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم،رہا کرنے کا حکم

 کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ نے سینیٹر اعظم سواتی کیخلاف صوبے میں درج تمام مقدمات ختم کرکے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔  تحریک انصاف کے رہنما سینیٹراعظم سواتی کیخلاف بلوچستان میں 5 مقدمات درج تھے۔…

پرویز الٰہی پر اعتماد ہے، عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت کردی

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت کی ہے کہ وہ انتخابات کی تیاری کرنا شروع کردیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اراکین…

عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست پر جلد فیصلہ دینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد : توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کے خلاف درخواست پر…