Browsing Category
Jasarat
کارسرکار میں مداخلت کیس ،عمران خان کی10 جنوری تک ضمانت میں توسیع
اسلام آباد:کارسرکار میں مداخلت کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی 10 جنوری تک ضمانت میں توسیع کردی گئی ۔ پیر کو اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے…
پنجاب اسمبلی تحلیل معاملہ: زرداری کا وزیراعظم کو ‘‘انتظار کرو اور دیکھو’’ کا مشورہ
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کی جانب سے پنجاب اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بیان کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی اختیار کی…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا، پی ٹی آئی سینیٹرز کا بائیکاٹ کا فیصلہ
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگا، جس کے لیے ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے، تاہم پی ٹی آئی کے سینیٹرز نے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق مشترکہ اجلاس میں پاکستان…
سیاسی بونوں کی نالائقی اور نااہلی سے ملک سو سال پیچھے چلا گیا، سراج الحق
لاہور:امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سیاسی بونوں کی نالائقی اور نااہلی سے ملک سو سال پیچھے چلا گیا حکمرانوں نے ملک میں موجود ساٹھ فیصد سے زائد یوتھ کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا پاکستان میں…
560 سے زائد سیٹوں پر انتخابات ملک کی سیاست کی درو دیوار ہلا دیں گے ، شیخ رشید
راولپنڈی:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 560سے زائدسیٹوں پرانتخابات ملک کی سیاست کی درودیوارہلادیں گے ۔
ان خیالات کا اظہار شیخ رشید احمد نے اتوار کے روز…
صدر،وزیراعظم کی لکی مروت میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی مذمت
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے پولیس تھانہ برگئی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گرد پاکستان اورعوام کے کھلے دشمن…
جنرل (ر) باجوہ کے عمران پر بہت احسانات ہیں احسان فراموشی نہ کی جائے، پرویز الہی
لاہور: وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ اب اگر جنرل (ر)باجوہ کے خلاف کوئی بات کی گئی تو سب سے پہلے میں بولوں گا، میری پارٹی بولے گی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہاکہ جنرل(ر)فیض ہمارے…
جماعت اسلامی کا بد امنی و اسٹریٹ کرائمز کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کراچی کے لوگوں کو تنہا نہیں چھوڑتی آج پندرہ سے بیس مقامات پر جماعت اسلامی احتجاج کرے گی ہم بعد میں بڑے احتجاج کی بھی کال دیں گے کراچی کے…
توشہ خانہ الزامات؛عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کیس کردیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے نجی ٹی وی پر امارات میں ہتکِ عزت کا دعوی کردیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں عمران خان نے بتایا کہ حسن شاد کی…
عمران خان کا آئندہ جمعہ کو کےپی اور پنجاب اسمبلی تحلیل کرنیکا اعلان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ جمعہ کو کے پی کے اور پنجاب اسمبلی توڑدیں گے، ملک کو 30سال سے لوٹنے والوں کو اوپر بٹھادیا گیاہے ، ہم سب کو خطرہ ہے کہ ملک ڈوب رہاہے، چوروں…
موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے کسی کا احتساب ممکن نہیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہاہے کہ نااہل حکمرانوں نے معیشت تباہ اورملک کو مفلوج کر دیا، ملک میں سیلاب زدگان کے فنڈز سے لے کر توشہ خانہ تک کو لوٹا جاتا ہے، موجودہ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے کسی کا…
سپریم کورٹ ،پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی درخواست مسترد
اسلام آبا:سپریم کورٹ نے پی آئی اے میں 80 پائلٹس سمیت 250 بھرتیوں کی فوری اجازت دینے کی درخواست مسترد کردی۔
سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ قومی…
پہلے مشرف اور پھر جنرل باجوہ نے این آر او دیا، عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پہلے جنرل مشرف اور اب جنرل باجوہ نے ان لوگوں کو این آر او دیا، میں اپنی حکومت میں بے بس تھا، جنرل باجوہ فیصلہ کرتے تھے نیب نے کس کو چھوڑنا…
ملک بھر میں آج یوم سقوط ڈھاکا منایاجا رہا ہے، جدائی کے زخم تازہ
اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج یوم سقوط ڈھاکا منایا جا رہا ہے۔قوم میں ملک کے دو ٹکڑے ہونے کی تلخ یادیں ایک بار پھر تازہ ہو رہی ہیں۔
یوم سقوط ڈھاکا کی مناسبت سے ملک بھر میں سیاسی و سماجی…
عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے پولیس میں تبادلوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ عمران خان حملے کا مقدمہ سیاسی مداخلت کی وجہ سے درج نہیں ہوا تھا۔
سپریم…
افغانستان سے ایک بار پھرپاکستان پر فائرنگ وگولہ باری، شہری جاں بحق، متعدد زخمی
چمن: افغان فورسزنے ایک بار پھرپاکستان کی شہری آبادی کونشانہ بنایا،فائراور گولہ باری سے ایک شہری جاں بحق ،متعدد زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق چمن میں افغانستان کی جانب سے پاکستان کی شہری آبادی…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
اسلام آباد: وفاقی اتحادی حکومت نے عوام کو پہلا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: اوگرا نے پیٹرول کی قیمت 9 روپے فی لیٹر کم کرنے کی سفارش…
وفاقی کابینہ کی ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط کی منظوری
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کی حتمی ڈیل پر دستخط کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے جبکہمعاملے پر اتحادی جماعتوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے وزرا کی کمیٹی قائم کر دی گئی۔
وزیراعظم…
آئی ایم ایف پروگرام کی واپسی تک ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا،مفتاح اسماعیل
کراچی:سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کی واپسی تک ڈیفالٹ کا خطرہ رہے گا.
نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…
بھارتی تخریب کاریوں پر خاموش نہیں رہیں گے، پاکستان
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان امن کو نقصان پہنچانے والی بھارتی تخریب کاریوں پر خاموش نہیں ہوگا۔امید ہے بین الاقوامی برادری بھارت کے منفی عزائم کا احتساب کرے…