جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

عمران خان پر حملے کی تحقیقات،( ن) لیگ گوجرانوالا کے مقامی رہنما کو حراست میں لے لیا گیا

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی نے( ن) لیگ گوجرانوالا کے مقامی رہنما کو حراست میں لے لیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق (ن )لیگ…

اسلام آباد، آئی ٹین میں خودکش دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید ،5زخمی،حملہ آور بھی ہلاک

اسلام آبا:داسلام آباد کے سیکٹر آئی ٹین میں خودکش دھما کے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور 3 اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے،جبکہ حملہ آور بھی ہلاک ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق سیکٹرآئی ٹین فور کی گلی…

گورنر کے حکم پر عمل کیے بغیر پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں کرسکتے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور: پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ کے فل بینچ کے جج، جسٹس عاصم حفیظ نے ریمارکس دیے ہیں کہ گورنر کے حکم پر عمل درآمد کیے بغیر آپ پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں کر سکتے۔…

اسمبلی تحلیل نہ کرنے کی یقین دہانی پر وزیراعلیٰ پنجاب اور کابینہ بحال، گورنر کا نوٹیفکیشن معطل

 لاہور: عدالت عالیہ نے پنجاب اسمبلی تحلیل نہ کیے جانے کی یقین دہانی پر پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے پر بحال کردیا ہے، جس کے ساتھ صوبائی کابینہ بھی بحال ہو گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے…

افغانستان پر واضح کردیا ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے، بلاول بھٹو

واشنگٹن:وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہا افغانستان کو بتا دیا کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے، اگرثابت ہوا کہ افغان طالبان ٹی ٹی پی کو روک نہیں رہے تو اسے نظر انداز نہیں کیا جا…

وزیراعلیٰ سے کہیں کہ اسمبلی توڑنے سے پہلے اعتماد کا ووٹ لیں،وزیرداخلہ

لاہور:وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گورنر کا فرض ہے کہ وزیراعلیٰ سے کہیں کہ اسمبلی توڑنے سے پہلے اعتماد کا ووٹ لیں،وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی گورنر کی جانب سے جاری ہونا چاہیے،نئے وزیراعلیٰ کا…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں 31 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن رکوانے کی درخوست پر الیکشن کمیشن سمیت تمام فریقین کو نوٹس جاری کر کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں کو یکجا کر کے سماعت جمعہ…

گورنر پنجاب غیر آئینی احکامات جاری نہ کریں، اسمبلی کل تحلیل نہیں ہوسکتی، اسپیکر

لاہور: پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے کہا ہے کہ گورنر پنجاب غیر آئینی احکامات نہ دیں، صوبائی اسمبلی کل تحلیل نہیں ہو سکتی، یہ معاملہ جنوری تک جا سکتا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے احاطے میں ذرائع…

ایک شخص نے ہمارے ساتھ دشمنی کی اور پوری قوم کو مشکل میں پھنسا دیا، عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ایک شخص نے ہم سے دشمنی کی اور پوری قوم کو مشکل میں پھنسا دیا۔ اس کی وجہ ہی سے مجھے ملک دشمن اور غدار ہونے کا احساس ہونے لگا۔ گورنر ہاؤس کے باہر…

ریاست کسی دہشتگرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی، دہشت گردوں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے گا،دہشت گردی کے ذریعے پاکستان میں افراتفری…

وسائل کی پہلے ہی قلت تھی سیلاب نے ملک کو مزید متاثر کیا،خواجہ محمد آصف

کوئٹہ:وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ساری دنیا میں بازار رات کو جلدی بند ہوتے ہیں، ہمیں دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کا جدید طرز زندگی اپنانا ہوگا ،وسائل کی پہلے ہی قلت تھی سیلاب نے ملک کو مزید…

پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا، نوازشریف کی وطن واپسی میڈیکل کلیئرنس سے مشروط ہے،اسحاق ڈار

ااسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نو ازشریف کی وطن واپسی میڈیکل کلیئرنس سے مشروط ہے، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔    اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں…

پیپلز پارٹی اختیارات نہ دے کر بلدیاتی اداروں پر قبضہ چاہتی ہے ،حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلز پارٹی بلدیاتی اداروں کو بااختیار نہیں بنا رہی تاکہ سارا قبضہ ان کے ہاتھ میں رہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں بلدیاتی نظام سے متعلق کیس…

کفایت شعاری مہم:بازار اور ہوٹل 8، شادی ہال 10 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توانائی بحران کے پیش نظر بچت کے لیے کفایت شعاری مہم کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری اقدامات میں کہا گیا ہے کہ بازار اور ریستوران 8 بجے جب کہ شادی ہال رات 10 بجے بند کردیے…