جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Jasarat

مشرف کی طرح سلیکٹڈ کو بھی دودھ سے مکھی کی طرح نکال دیا، بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کٹھ پتلیوں کی جھوٹ کی سیاست کو رد کریں گے، جیسے مشرف ماضی کا حصہ بن چکا ہے ویسے سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ ہے۔ہم نے مشرف کی طرح سلیکٹڈ کو بھی دودھ…

ملک میں دو اقتصادی نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، قوم کو آئندہ بجٹ سود سے پاک چاہیے،سراج الحق

اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں دو اقتصادی نظام ایک ساتھ نہیں چل سکتے، قوم کو آئندہ بجٹ سود سے پاک چاہیے۔ سودی نظام معیشت آئین پاکستان کی نفی ہے، ملک کے 99فیصد عوام غیرسودی…

جی آئی ڈی سی کی مد میں نادہندگان سے ایک ایک پائی وصول کرینگے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نے گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کے واجبات کی عدم وصولی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت گیس انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (جی آئی ڈی سی) کی مد میں…

پاکستان میں رول آف لا کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، فواد چودھری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ارشد شریف ،اعظم سواتی کیس اور عمران خان کی ایف آئی آر درج نہ ہونے کے 3 واقعات نے پاکستان میں رول آف لا کا اصل…

الیکشن اکتوبر میں ہونگے، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، رانا ثنااللہ

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کے عمل کو غیر جمہوری اور غیر آئینی سمجھتے ہیں، اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی، 2023کے الیکشن کی انتخابی مہم کی قیادت نواز شریف کریں گے۔…

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم عالمی اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹوں کا ٹولہ ہے، سراج الحق

مردان:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ایک سکے کے دو رخ ہیں دونوں عالمی استعمار کے ایجنٹ ہیں، ان نا اہل افراد کا ٹولہ ملک پر مسلط ہے۔ سراج الحق نے کہا…

اسٹیبلشمنٹ اپریل میں الیکشن کرانے جارہی ہے، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف  (پی ٹی آئی ) عمران خان نے کہا ہے کہ 11 جنوری سے پہلے پنجاب میں اعتماد کا ووٹ لے لیں گے، میرا اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں ہے، لگتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اپریل میں  الیکشن کرانے…

لاہور ہائی کورٹ کا توشہ خانہ کیس آئندہ ماہ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور ہائی کورٹ کا فل بینچ توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق دو ایک جیسی درخواستوں پر آئندہ ماہ دوبارہ سماعت کرے گا۔…

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن کیلئے ای سی پی کا نوٹیفکیشن کالعدم، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری

 اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا،…

وزیر اعلیٰ پنجاب سے متعلق فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنیکا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی لیگل ٹیم نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز…

پندرہ سیاسی جماعتوں کی وفاقی و صوبائی حکومتوں نے ملک کو مسائلستان بنادیا، سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 15 سیاسی جماعتوں کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے مل کر پاکستان کو مسائلستان بنا دیا ہے۔ جماعت اسلامی کے شعبہ فہم دین کے ضلعی ذمے داران سے خطاب…