جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہباز شریف کیلئے آج کا دن خاص کیوں ہے؟

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھانے کا ایک سال مکمل ہونے پر بیان جاری کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے مخلوط حکومت کے وزیرِ اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھائے آج ایک…

کیا چین فوجی مشقوں سے تائیوان اور امریکہ کو بیک فُٹ پر لانے میں کامیاب ہو گیا ہے؟

کیا چین فوجی مشقوں سے تائیوان اور امریکہ کو بیک فُٹ پر لانے میں کامیاب ہو گیا ہے؟،تصویر کا ذریعہHANDOUTمضمون کی تفصیلمصنف, گریس سوئیعہدہ, بی بی سی نیوز12 منٹ قبلحالیہ دنوں میں چین نے ایک بار پھر تائیوان کے گرد و نواح میں فوجی مشقوں کا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن لاہور پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن بھی لاہور پہنچ گئے۔ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن نے ہوٹل میں پاکستان ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔گرانٹ بریڈ برن کو نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز کے لیے ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔اس سے قبل جنوبی افریقا سے تعلق…

اسٹیو اسمتھ کا PSL کھیلنے کی خواہش کا اظہار

آسٹریلوی ٹیم کے اہم کھلاڑی اسٹیو اسمتھ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔پی ایس ایل کی ہر سیزن کے بعد مقبولیت میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور دنیا کے صف اول کے کھلاڑی اس لیگ کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔لیگ کی مقبولیت…

امریکی رکن کانگریس کا عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ

امریکی رکن کانگریس ٹڈلیو نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹر آصف نے ٹڈلیو کی عمران خان سے بات کرائی، دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال اور جمہوریت کو…

پینٹاگون نے حساس دستاویزات افشا ہونے کو امریکی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دے دیا

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے انتہائی حساس امریکی دستاویزات کا افشا ہونا قومی سلامتی کے لئے انتہائی سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔ترجمان پینٹاگون کرس میگر نے اپنے بیان میں کہا کہ دستاویزات میں موجود معلومات سے لوگوں کی جانیں جاسکتی ہیں، ڈیفنس…

پاکستان اور سعودیہ میں مسلمان آج اعتکاف میں بیٹھیں گے

پاکستان اور سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں مسلمان آج اعتکاف میں بیٹھیں گے، طاق راتوں میں شب قدر تلاش کریں گے۔رمضان المبارک کے آخری عشرے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے اور لاکھوں فرزندان اسلام نماز مغرب سے قبل مسنون اعتکاف میں بیٹھیں گے۔دوسری…

کوئٹہ: آپریشن کے دوران فائرنگ، 4 پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں آج صبح پولیس آپریشن کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 پولیس اہل کار شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق کچلاک کے علاقے میں پولیس نے مبینہ ملزمان کے خلاف آپریشن کیا ہے۔ آپریشن میں انسدادِ دہشت گردی فورس کے…

مریم نواز فیملی کے ہمراہ سعودی عرب روانہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئیں۔مریم نواز کی دونوں بیٹیاں ماہ نور اور مہرالنساء، شوہر محمد صفدر، بیٹا جنید اور بہو عائشہ سیف بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ذرائع کے…

مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ مردم شماری میں صرف مردوں کو گنا جارہا ہے، خواتین اور نوجوانوں کو نہیں گنا جارہا۔کراچی میں 20 ویں روزے کی سحری گورنر سندھ نے حسن اسکوائر کے قریب کی۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 50 ہزار گھر…

الیکشن کمیشن رقم سے متعلق رپورٹ آج عدالت کو دے گا

الیکشن کمیشن پیسے ملنے یا نہ ملنے کی رپورٹ آج سپریم کورٹ کو پیش کرے گا، الیکشن کمیشن کو پنجاب میں الیکشن کرانے کے پیسے پیر کے روز بھی نہ مل سکے۔ چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن آج…

رومانیہ کا وہ خاندان جو امریکہ پہنچنے کی کوشش میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

رومانیہ کا وہ خاندان جو امریکہ پہنچنے کی کوشش میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا،تصویر کا ذریعہPETER IVYANI،تصویر کا کیپشناڈاچے اور ان کی اہلیہ نے کینیڈا میں پناہ کی پہلی درخواست سنہ 2018 میں دی تھیمضمون کی تفصیلمصنف, ندین یوسفعہدہ, بی بی سی نیوز،

فیصل آباد ایئرپورٹ: اسٹاف نے دبئی سے آئے مسافر کو لاکھوں کی نقدی واپس لوٹا دی

فیصل آباد ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن (سی اے اے) ویجیلنس اسٹاف نے فرض شناسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی سے آنے والے مسافر کو لاکھوں روپے مالیت کی کرنسی واپس لوٹا دی۔ترجمان سی اے اے کے مطابق ویجیلنس اسٹاف کو ڈراپ لین سے ٹرالی میں پڑا بیگ ملا،…

کھلاڑیوں کیساتھ انڈر اسٹینڈنگ ہے، رسپانس اچھا دے رہے ہیں، عمر گل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے ساتھ انڈر اسٹینڈنگ اور دوستانہ ماحول ہے، رسپانس اچھا دے رہے ہیں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمر گل نے کہا کہ اعزاز اور فخر کی بات ہے کہ مجھے پاکستان ٹیم کے ساتھ دوبارہ…

قلعہ سیف اللّٰہ میں 3.8 شدت کا زلزلہ

بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللّٰہ میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز قلعہ سیف اللّٰہ سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔ذرائع کے مطابق زلزلے کے سبب کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع…

عمران کیخلاف 9 مقدمات کی تفتیش، طلبی کے نوٹس جاری

عمران خان کے خلاف 9 مقدمات کی تفتیش کا معاملہ، وفاقی پولیس نے تفتیش کیلئے پیشی کے نوٹسز جاری کردیے۔عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے سی ٹی ڈی سمیت 9 تھانوں میں مقدمات درج ہیں، ان مقدمات میں تفتیش کے لیے وفاقی پولیس نے انہیں طلب کیا ہے۔دو…

وزیراعظم، کابینہ کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہوسکتی ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور کابینہ ارکان پر آرٹیکل 6 کی کارروائی ہوسکتی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری نہ کرنے پر ردعمل دیا۔اسپیکر راجا پرویز…

الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم کرنے سے انکار پر توہین عدالت لگے گی، پرویز الہٰی

چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ الیکشن کمیشن کو فنڈز فراہم کرنے سے انکار نہیں کرسکتی، جو بھی انکار کرے گا اس پر توہین عدالت لگے گی۔پی ٹی آئی صدر پرویز الہٰی سے ذوالفقار گھمن، وسیم رامے، عبداللّٰہ یوسف وڑائچ اور دیگر نے ملاقات…

علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستیں خارج کر دیں۔عدالت نے درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیا اور تینوں درخواستوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھے۔سنگل بینچ اور ڈویژن…