پیر 26؍محرم الحرام 1445ھ14اگست2023ء

یوم آزادی پر صدر اور وزیراعظم کی قوم کو مبارک باد

صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے جشن آزادی کے موقع پر  قوم کو مبارک باد پیش کی۔

صدر عارف علوی نے اپنے پیغام میں کہاکہ آج قوم کو درپیش سماجی، سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے متحد ہونے کی ضرورت ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف یوم آزادی کے موقع پر مقبوضہ کشمیروں کو یاد رکھتے ہوئے کہا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی عوام کو سیاسی، اخلاقی اور سفارتی مدد فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.