پیر 26؍محرم الحرام 1445ھ14اگست2023ء

جشن آزادی، قذافی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب

پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی کے موقع پر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی۔

تقریب میں پاکستان ٹیم کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی۔

چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے پرچم کشائی کی اور ایک پودا لگا کر کیک کاٹا۔

اس موقع پر ذکاء اشرف نے پی سی بی کے کھلاڑیوں اور عہدیداروں کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.