جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خیبر پختونخوا: ڈینگی کے مریض 2 ہزار سے متجاوز

خیبر پختون خوا میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق مردان، نوشہرہ، چارسدہ، ہری پور اور خیبر ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں۔ ڈینگی کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر پشاور میں بخار کی ادویات کی قیمتوں میں بھی…

کینیڈا: 17 سال قبل کھو جانے والی انگوٹھی نہر سے مل گئی

کینیڈا میں ایک شخص کو 17 سال قبل کھو جانے والی انگوٹھی نہر سے مل گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ایک غوطہ خور کو نہر سے17 سال پہلے کھو جانے والی انگوٹھی ملی ہے۔پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں…

پاکستان: کورونا شرح 1 فیصد سے بھی کم

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کسی کا انتقال نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

سوکا ورلڈ کپ: پاکستان کو پہلے میچ میں شکست

سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں شکست ہو گئی۔ہنگری میں کھیلے جا رہے سوکا ورلڈ کپ میں میکسیکو نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک صفر سے مات دے دی۔ایونٹ کے ایک اور میچ میں اٹلی نے فرانس کو دو ایک سے ہرا دیا۔پاکستان کا پہلا…

سعودی شاہ سلمان اور ولی عہد کی کنگ چارلس کو تخت نشینی پر مبارکباد

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے کنگ چارلس کو تخت نشینی پر مبارکباد دی۔سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد محمد بن سلمان نے کنگ چارلس کی کامیابی اور ملک کی خوشحالی کے لیے نیک خواہشات اور دونوں…

سیلاب ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں کا مظہر ہیں، مسعود خان

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریوں کا مظہر ہیں۔مسعود خان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کے تباہ کن اثرات سے دنیا بھر کی اقوام کو سنگین خطرات…

اسلام آباد، پنڈی میں موسلادھار بارش، واسا کا ہائی الرٹ جاری

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھاربارش سے جل تھل ایک ہوگیا، نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے، واسا نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔ایم ڈی واسا کا کہنا ہے نشیبی علاقوں میں واسا عملہ ہیوی مشینری کے ساتھ موجود ہے، گولڑہ کے مقام پر 32 ملی…

گرڈ اسٹیشن بھی ہم بچائیں؟ وزیراعلیٰ سندھ بجلی کمپنیوں سے ناخوش

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے ہم سیلاب سے لوگوں کو بچانے میں مصروف ہیں، گرڈ اسٹیشن بھی ہم بچائیں؟ تمام پاور کمپنیوں کے پاس اپنے انجینئرز اور عملہ موجود ہے۔بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 74ویں برسی کے موقع پر…

سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 10 سال بیت گئے

سانحہ بلدیہ فیکٹری کو 10 سال بیت گئے، سندھ ہائی کورٹ میں ملزمان کی سزائوں کے خلاف اپیلیں21 ماہ سے زیر سماعت ہیں۔ دوسری جانب عدالت کی ناراضگی کے بعد سندھ حکومت نے کیس میں نامزد سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان کی بریت کے فیصلے کو…

عالی شان اصولوں والے قائد اعظم کی آج 74 ویں برسی

بانیٔ پاکستان نے نہ کبھی جھوٹ بولا، نہ قانون توڑا، ساری زندگی عالی شان اصولوں پر قائم رہے، یہ تھے ہمارے عظیم لیڈر محمد علی جناح جن کی آج جن کی 74 برسی ویں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔کچھ لوگ پیدا ہی عظیم ہوتے ہیں اور کچھ…

اسلام آباد ہائیکورٹ: پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفوں کی منظوری معطل

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 11 ارکان اسمبلی کے استعفوں کی منظوری اور انہیں ڈی نوٹیفائی کرنے سے متعلق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹی فکیشنز کو معطل کر کے الیکشن کمیشن…

پشاور: فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی

پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواجہ سرا زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق پشاور کے کبوتر چوک پر ملزمان کی جانب سے فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 خواجہ سرا زخمی ہوئے ہیں۔زخمی خواجہ سراؤں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل…

رابطہ کمیٹی MQM نے اختلافات کی خبروں کی تردید کردی

رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان نے میڈیا پر چلنے والی رابطہ کمیٹی میں اختلافات کی خبروں کی تردید ہے۔رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ چینلز پر چلنے والی رابطہ کمیٹی میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں اور ایسی…

امریکا سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد دے گا

امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد دے گی۔امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے ہیوسٹن میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد امریکی…