بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سوکا ورلڈ کپ: پاکستان کو پہلے میچ میں شکست

سوکا ورلڈ کپ میں پاکستان کو اپنے پہلے میچ میں شکست ہو گئی۔

ہنگری میں کھیلے جا رہے سوکا ورلڈ کپ میں میکسیکو نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو ایک صفر سے مات دے دی۔

ایونٹ کے ایک اور میچ میں اٹلی نے فرانس کو دو ایک سے ہرا دیا۔

پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر تمام مقابلے براہِ راست نشر کر رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.