بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد دے گا

امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے مزید 2 کروڑ ڈالر امداد دے گی۔

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے ہیوسٹن میں فنڈ ریزنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے بعد امریکی انتظامیہ کو صورتحال سے آگاہ کردیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ حکام کو آگاہی کے بعد بائیڈن انتظامیہ نے مزید 20 ملین ڈالرز کی منظوری دے دی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.