جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کابل: بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے جبکہ 5 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا، حادثہ…

کرتارپور: تقسیمِ ہند کے وقت بچھڑے سکھ بھائی کی مسلمان بہن سے ملاقات

تقسیم ہند کے موقع پر خاندان سے جدا ہونے والا اور بھارت میں ہی رہ جانے والا بھائی پاکستان میں موجود اپنی بہن سے ملنے کے لیے گوردوارہ دربار صاحب پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق تقسیم ہند کے موقع پر امرجیت سنگھ جو بھارت میں ہی رہ…

زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی ملزم کو کھانا دینے گئی تھی، پولیس

کراچی کے علاقے کشمیر کالونی میں 10 سالہ بچی کی لاش ملنے کے  معاملے میں مزید پیش رفت ہوئی ہے، پڑوسی کے ہاتھوں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی ملزم کو کھانا دینے گئی تھی۔زیر حراست ملزم کی نشاندہی پر ایک اور ملزم کو بھی حراست میں لے لیا…

راجن پور: سرداروں کیخلاف آواز بلند کرنے پر خاتون کو دھمکیاں

جنوبی پنجاب کے شہر راجن پور کی خاتون کو مقامی سرداروں کے خلاف آواز بلند کرنے پر بااثر افراد کی طرف سے دھمکیاں ملنے لگیں۔ خاتون نے امداد نہ ملنے پر مقامی سرداروں کے خلاف بیان دیا تھا، جو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا تھا، بیان میں خاتون امداد نہ…

ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں تیتر، بٹیر کے کھانوں کیلئے بجٹ مختص

ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب میں خلیجی ممالک کے سربراہان اور شاہی مہمانوں کی تواضع کیلئے تیتر، کالے تیتر اور بٹیر کے گوشت کی ڈشز کے لیے سالانہ ایک لاکھ 64 ہزار روپے مختص کرتے ہوئے خریداری کے لیے ٹینڈرز بھی الاٹ کردیے گئے۔ ایوان وزیر اعلیٰ کے…

امریکا سعودی عرب میں عسکری تجربہ گاہ قائم کرے گا

امریکی فوج سعودی عرب میں ایک عسکری تجربہ گاہ قائم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے تین عہدیداران نے اس منصوبے کی تصدیق کی ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ڈرون طیاروں کے بڑھتے ہوئے خطرات کا مقابلہ…

ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ ہوگا

ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں 12 ستمبر کو یوم سوگ منایا جائے گا، اس موقع پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔وزیراعظم آفس سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 12ستمبر کو یوم سوگ پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔بیان میں مزید کہا گیا کہ وزیراعظم نے…

مفتاح اسماعیل متاثرین کی حالتِ زار بتاتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل لاہور چیمبر آف کامرس میں سیلاب متاثرین کی حالت زار بتاتے ہوئے آب دیدہ ہوگئے۔ مفتاح اسماعیل نے تقریب میں بیٹھے تاجروں سے سیلاب متاثرین کے لیے مدد کی اپیل کی اور ان کو مخاطب کرکے کہا کہ یہ اللّٰہ کا فضل ہے…

مستقل وائس چانسلر کے استعفیٰ کے بعد سرچ کمیٹی کی فوری تشکیل ضروری ہے، ڈاکٹر توصیف احمد

وفاقی اردو یونیورسٹی کے رکن سینیٹ ڈاکٹر توصیف احمد خان نے اردو یونیورسٹی کے مستقل وائس چانسلر کے مستعفی ہونے کے بعد طلب کیے جانے والے سینیٹ کے اجلاس کے ایجنڈے کو نامکمل قرار دیتے ہوئے اسے موجودہ ڈپٹی چئیر سینیٹ کی جانب سے اپنی مدت اقتدار…

ایلون مسک نے ٹوئٹر سے ڈیل نہ کرنے کی ایک اور وجہ بتادی

دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر سے معاہدہ نہ کرنے کی وجہ بتادی۔ ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کو ایک ٹرمینیشن خط بھیجا جس میں فرم پر الزام عائد کیا کہ اس نے جون میں…

آرمی چیف کا دادو کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، 5 ہزار خیمے فراہم کرنے کی ہدایت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ضلع دادو میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، متاثرین اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف جوانوں سے ملاقات کی اور سیلاب زدہ علاقوں میں 5 ہزار خیمے فراہم کرنے کی ہدایت کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس…