بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کابل: بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

افغان وزارت دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ ہلاک ہوگئے جبکہ 5 مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز پر تھا، حادثہ ہیلی کاپٹر میں فنی تکنیکی خرابی کے باعث پیش آیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.