جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جب سکھر ڈوب رہا تھا تو خان صاحب آپ کہاں تھے؟ شہری کا سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے شہری نے سوال کیا کہ خان صاحب جب سکھر ڈوب رہا تھا تو آپ کہاں تھے؟پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے سکھر میں سیلاب متاثرین کے کیمپ کا دورہ کیا۔عمران خان نے متاثرین سے ملاقات کی اور ان…

اوور 60 ورلڈ کپ: پاکستان کا فتح سے آغاز، ویسٹ انڈیز کو 23 رنز سے شکست

آسٹریلیا میں اوور 60 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان ویٹرنز نے شاندار آغاز کیا اور پہلے ہی میچ میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔پاکستانی ویٹرنز نے ویسٹ انڈیز کو 23 سے شکست دی اور ایونٹ میں پہلی فتح اپنے نام کی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 216…

عمران خان نے اقوام متحدہ میں کہا پاکستان دہشت گردوں کی حمایت کرتا رہا، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصنوعات مصدق ملک کا کہنا ہے کہ عمران صاحب ملک میں تمام سازشوں کا منبع ہیں، عمران خان نے اقوام متحدہ میں کہا پاکستان دہشت گردوں کی حمایت کرتا رہا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ اداروں…

مشکل وقت میں لز ٹرس کے پیچھے متحد ہونا ہوگا، رشی سونک

برطانیہ کی نو منتخب وزیراعظم لزٹرس کے حریف رشی سونک نے کہا ہے کہ ہم سب کو اس مشکل وقت میں لز ٹرس کے پیچھے متحد ہونا ہوگا۔ لندن سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں رشی سونک نے کہا کہ ہماری جماعت کو لز ٹرس کی سربراہی میں متحد ہونا ہے۔لز…

عمران خان کا بیان انتہائی قابل مذمت اور تکلیف دہ ہے، بریگیڈیئر (ر) حارث نواز

بریگیڈیئر (ر) حارث نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے بیان کو انتہائی قابل مذمت اور تکلیف دہ قرار دے دیا۔عارف علوی نے مزید کہا کہ پس پردہ مفاہمت کیلئے کام کرر ہے ہیں ، کوشش ہے کہ اسٹیک ہولڈرز میں غلط فہمیاں…

پاکستان کو اضافی 2 ارب 57 کروڑ ڈالرز قرضہ ملنے کا امکان ہے: آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس سال ضرورت سے 2 ارب 57 کروڑ ڈالرز اضافی بیرونی قرضہ ملنے کا امکان ہے۔یہ بات آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کے مندرجات میں کہی گئی ہے۔بین…

وسیم اکرم نے قومی کرکٹرز کا اصل دُکھ بتا دیا

لیجنڈ کرکٹر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر مجھے فخر ہے، صرف اس لیے نہیں کہ وہ اچھا کھیل رہے ہیں بلکہ اس لیے بھی کہ وہ اپنے دلوں میں ہمارے ملک کا دکھ اٹھائے ہوئے ہیں۔ سماجی رابطے کی…

مون سون میں برساتی پہنے کتّے کی ویڈیو وائرل

مون سون کا موسم کسے نہیں پسند، بچے ہوں یا بڑے ہرکوئی بارش میں بھیگتے وقت بالکل بچہ بن جاتا ہے لیکن ان دنوں سوشل میڈیا پر کسی انسان کی نہیں بلکہ بارش کا مزہ لیتے ایک کتے کے بچے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر…

فرانس: 86 افراد کی ٹرک سے کچل کر ہلاکت، ملزمان کیخلاف مقدمے کا آغاز

فرانس کے شہر نیس میں جولائی 2016ء میں ہونے والے ٹرک حملے کے سلسلے میں 8 مشتبہ افراد پر مقدمے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 2016 میں فرانس کے جشنِ آزادی کے موقع پر ایک ٹرک سوار نے ہزاروں مقامی افراد اور سیاحوں پر حملہ کر کے اُنہیں…

پاک بھارت ٹاکرا: ویرات کوہلی، ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں سامنے آگئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی تنقید کا شکار بھارتی کھلاڑی ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں سامنے آگئے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی ارشدیپ سنگھ ایشیا کپ 2022ء کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ کے دوران ایک اہم کیچ چھوڑنے…

جاپان میں پاکستانی ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر کیخلاف کارروائی کیلئے وزیرِ خارجہ کو خط

جاپان میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر طاہر حبیب چیمہ کے خلاف کارروائی کے لیے سینیٹر افنان اللّٰہ نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو خط لکھ دیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللّٰہ نے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ…

عمرکوٹ: سیلاب متاثرین نے صوبائی وزیر تعلیم کا راستہ روک لیا

عمرکوٹ میں سیلاب متاثرین نے احتجاج اور دھرنا دے کر وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا راستہ روک لیا۔سردار شاہ کیٹل کالونی میں عارضی اسکول کا افتتاح کر کے واپس آ رہے تھے۔مظاہرین نے صوبائی وزیر سے راشن سمیت دیگر سہولتیں نہ ملنے کی شکایت کی۔سردار…

چینی سائنسدانوں نے ‘خلائی چاول’ کی پہلی فصل کاشت کرلی

چینی سائنسدانوں نے خلاء میں چاول کی کاشت کا کامیاب تجربہ کیا، یہ تجربہ پہلی بار کیا گیا ہے، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ طویل مدتی مشنز میں معاون ثابت ہوگا۔چینی محققین نے پہلی بار کششِ ثقل کی عدم موجودگی میں خلائی چاول کی کاشت کی…

پاکستان آرمی میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر

عمران خان کے فیصل آباد جلسے میں پاک فوج کی سینئر قیادت سے متعلق ہتک آمیز بیان کے معاملے پر آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تلعقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا…