جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران افواج کیلئے ایسا بیان دیکر کیا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقریر براہِ راست دکھانے پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے عمران خان کے افواج سے متعلق بیان پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔دورانِ سماعت چیف جسٹس اسلام…

رضوان کی MRI اسکین کی رپورٹ کل موصول ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایم آر آئی اسکین کی رپورٹ کل موصول ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دائیں گھٹنے میں تکلیف کے بعد محمد رضوان کا ایم آر آئی کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت کے خلاف میچ میں…

جج صاحبان کا ہرموضوع پرکمنٹس دینا نامناسب ہے، فوادچوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جج صاحبان کا ہر موضوع پر تبصرہ دینا نامناسب ہے۔سابق وفاقی وزیر، فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے نواز شریف اور آصف زرداری کو ڈان اور میمو گیٹ کے…

” ریلیف آپریشن کے ساتھ اہل کراچی کے حقوق کی جدو جہد جاری رکھیں گے “ حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سیلاب زدگان کی امداد و بحالی اور آبادی کاری کے لیے جاری ریلیف آپریشن کے ساتھ ساتھ اہل کراچی کے مسائل کے حل اور حقوق کی جدو جہد بھی…

آٹو پائلٹ پر لگا نجی طیارہ بحیرۂ بالٹک میں گر کر تباہ، پائلٹس کہاں گئے؟

اسپین کے شہر جیریز سے جرمنی کے لیے اڑان بھرنے والا نجی سیسنا طیارہ منزل کے اوپر سے پرواز کرتے ہوئے دگنے فاصلے کا سفر طے کرتے ہوئے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 2 پائلٹس سمیت 4 افراد کے ہلاک ہو جانے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا…

بابر اعظم کو ہر فارمیٹ میں اچھا کھیلتا دیکھ کر حیرت نہیں ہو رہی، ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو ہر فارمیٹ میں اچھا کھیلتا دیکھ کر حیرت نہیں ہو رہی۔گزشتہ روز پاکستان سے میچ ہارنے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ویرات کوہلی نے  قومی کپتان بابر اعظم سے متعلق کہا کہ بابر…

کینیڈا: چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے سسکیچوین Saskatchewan میں چاقو کے وار سے 10 افراد کو ہلاک اور 15 کو زخمی کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کو 13 مختلف مقامات پر نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے حملہ آوروں کی شناخت ڈیمیئن سینڈرسن Damien Sanderson اور…

باپ باپ ہوتا ہے، مشعال ملک کا پاکستان کی جیت پر ردعمل

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے گزشتہ روز ہوئے سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایونٹ کے ابتدائی مرحلے کی ہار کا بدلہ لے لیا۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پاکستان کی جیت پر سماجی…

زبردست کھیل! بہت سے لوگ توجیت پر حیران ہیں، رمیز راجہ

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی و کمنٹیٹر، موجودہ چیئرمین کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے قومی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ہائی والٹیج مقابلے میں زبردست کھیل پیش کیے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔رمیز راجہ نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاک بھارت ٹاکرے…

سندھ میں سیلاب: شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کا عرس منسوخ کرنے کا فیصلہ

صوبۂ سندھ میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث سندھ حکومت نے عظیم صوفی بزرگ و شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی رحمۃ اللّٰہ علیہ کا عرس منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ عرس کے موقع پر درگاہِ شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ پر صرف چادر چڑھائی…

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی کون ہے؟

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے والے محمد نواز کا کہنا ہے کہ کپتان بابر اعظم ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد نواز نے کہا کہ کپتان نے کہا…

کوہلی کو ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد کس کا پیغام آیا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے انکشاف کیا ہے کہ ٹیسٹ کی کپتانی چھوڑنے کے بعد مجھے صرف ایک انسان کا پیغام آیا، میں ایم ایس دھونی کے ساتھ کھیلا ہوا ہوں مجھے صرف انہوں نے پیغام بھیجا۔ویرات کوہلی نے یہ انکشاف ایشیا کپ کے سپر…

سیلاب سے مزید 24 افراد جاں بحق

ملک بھر میں سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 24 افراد جاں بحق ہو گئے۔یہ بات نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے جاری کی گئی رپورٹ میں کہی ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ 19 اموات صوبۂ…

کینیڈا، چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے سسکیچوان ( Saskatchewan ) میں چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کو 13 مختلف مقامات پر نشانہ بنایا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو حملہ آوروں کی شناخت کرلی گئی…

بلوچستان کے اسکول اور کالج آج کھل جائیں گے

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث بند کئے گئے اسکول اور کالج آج کھُل جائیں گے۔وزیر تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ نصیر آباد اور جعفر آباد کے اسکول کھولنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔اسلام آبادسیلاب سے متاثرہ کئی قومی…