جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کو اضافی 2 ارب 57 کروڑ ڈالرز قرضہ ملنے کا امکان ہے: آئی ایم ایف

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اس سال ضرورت سے 2 ارب 57 کروڑ ڈالرز اضافی بیرونی قرضہ ملنے کا امکان ہے۔یہ بات آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے حوالے سے جاری کی گئی رپورٹ کے مندرجات میں کہی گئی ہے۔بین…

وسیم اکرم نے قومی کرکٹرز کا اصل دُکھ بتا دیا

لیجنڈ کرکٹر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر مجھے فخر ہے، صرف اس لیے نہیں کہ وہ اچھا کھیل رہے ہیں بلکہ اس لیے بھی کہ وہ اپنے دلوں میں ہمارے ملک کا دکھ اٹھائے ہوئے ہیں۔ سماجی رابطے کی…

مون سون میں برساتی پہنے کتّے کی ویڈیو وائرل

مون سون کا موسم کسے نہیں پسند، بچے ہوں یا بڑے ہرکوئی بارش میں بھیگتے وقت بالکل بچہ بن جاتا ہے لیکن ان دنوں سوشل میڈیا پر کسی انسان کی نہیں بلکہ بارش کا مزہ لیتے ایک کتے کے بچے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ سائٹ انسٹاگرام پر…

فرانس: 86 افراد کی ٹرک سے کچل کر ہلاکت، ملزمان کیخلاف مقدمے کا آغاز

فرانس کے شہر نیس میں جولائی 2016ء میں ہونے والے ٹرک حملے کے سلسلے میں 8 مشتبہ افراد پر مقدمے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ 2016 میں فرانس کے جشنِ آزادی کے موقع پر ایک ٹرک سوار نے ہزاروں مقامی افراد اور سیاحوں پر حملہ کر کے اُنہیں…

پاک بھارت ٹاکرا: ویرات کوہلی، ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں سامنے آگئے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی تنقید کا شکار بھارتی کھلاڑی ارشدیپ سنگھ کی حمایت میں سامنے آگئے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی ارشدیپ سنگھ ایشیا کپ 2022ء کے سُپر فور مرحلے میں پاکستان کے خلاف میچ کے دوران ایک اہم کیچ چھوڑنے…

جاپان میں پاکستانی ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر کیخلاف کارروائی کیلئے وزیرِ خارجہ کو خط

جاپان میں پاکستانی سفارت خانے کے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ قونصلر طاہر حبیب چیمہ کے خلاف کارروائی کے لیے سینیٹر افنان اللّٰہ نے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو خط لکھ دیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر افنان اللّٰہ نے ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ…

عمرکوٹ: سیلاب متاثرین نے صوبائی وزیر تعلیم کا راستہ روک لیا

عمرکوٹ میں سیلاب متاثرین نے احتجاج اور دھرنا دے کر وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کا راستہ روک لیا۔سردار شاہ کیٹل کالونی میں عارضی اسکول کا افتتاح کر کے واپس آ رہے تھے۔مظاہرین نے صوبائی وزیر سے راشن سمیت دیگر سہولتیں نہ ملنے کی شکایت کی۔سردار…

چینی سائنسدانوں نے ‘خلائی چاول’ کی پہلی فصل کاشت کرلی

چینی سائنسدانوں نے خلاء میں چاول کی کاشت کا کامیاب تجربہ کیا، یہ تجربہ پہلی بار کیا گیا ہے، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ تجربہ طویل مدتی مشنز میں معاون ثابت ہوگا۔چینی محققین نے پہلی بار کششِ ثقل کی عدم موجودگی میں خلائی چاول کی کاشت کی…

پاکستان آرمی میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے، آئی ایس پی آر

عمران خان کے فیصل آباد جلسے میں پاک فوج کی سینئر قیادت سے متعلق ہتک آمیز بیان کے معاملے پر آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی میں چیئرمین پی ٹی آئی کے بیان پر شدید غم و غصہ ہے۔پاک فوج کے شعبہ تلعقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا…

ہمتِ مرداں مددِ خدا، تو اب جیت کا سلسلہ چل نکلا، والد بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔اعظم صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اسکوٹر پر بیٹھے اپنی چند…

پاکستان نے بھارت کو ایشیا کپ میں آخری مرتبہ کب شکست دی تھی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں بھارت کی فتوحات کو 8 سال بعد بریک لگا دیا۔ متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے میں بھارت کو اپنے پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔بھارت کو ایشیا کپ میں آخری…

امریکا میں دھول کی 6000 فٹ اونچی اور 50 میل چوڑی دیوار

امریکا میں ایریزونا کے کچھ حصوں میں دھول کی 50 میل چوڑی دیوار پھیل گئی۔ امریکی ریاست ایریزونا کے کچھ حصوں میں دھول کی اونچی دیوار دیکھی گئی جو 50 میل تک پھیل گئی، دھول کی دیوار کے باعث تقریباً 7 ہزار تعمیرات بجلی سے محروم ہو گئیں۔ویڈیو…

سندھ میں لوگ تبدیل ہو رہے ہیں، ذوالفقار علی بھٹو جونیئر

 پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ سندھ میں لوگ تبدیل ہو رہے ہیں۔ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے امریکی میڈیا سے گفتگو کے دوران سندھ میں وڈیرہ سسٹم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

سولر انرجی کے حوالے سے وزیراعظم کا اعلان خوش آئند ہے، اوورسیز پاکستانی راجہ ناصر حسین

اورسیز پاکسانیوں نے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے ملک بھر میں شمسی توانائی کے استعمال میں فروغ کے اعلانات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔رپورٹس کے مطابق پاکستانی نژاد ناروے راجہ ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان سولر انرجی کو محفوظ کرنے…

اینٹی کرپشن میں طلبی کیخلاف شیخ رشید کی درخواست نمٹا دی گئی

لاہور ہائی کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کی اینٹی کرپشن لاہور میں طلبی کے نوٹس کے خلاف درخواست نمٹا دی۔دورانِ سماعت اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نازیہ حسین عدالتِ عالیہ میں پیش ہوئیں۔اینٹی کرپشن نے شیخ رشید…