جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم اور آرمی چیف فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزارنے پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر پاک افغان سرحد پاراچنار پہنچ گئے۔وزیراعظم سرحد پر تعینات فوجی جوانوں کے ساتھ عید کا دن گزاریں گے۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے جوانوں کے بلند حوصلے کو بھی سراہا۔وفاقی وزرا اسحاق ڈار،…

کراچی: سینڑل جیل میں بھی نمازِ عید کی ادائیگی

سینڑل جیل کراچی میں موجود قیدیوں نے بھی نمازِ عیدالاضحیٰ ادا کی۔نماز عید الاضحی میں وطن عزیز کی سلامتی کے لیے دعا کی گئی اور نماز کی ادائیگی کے بعد قیدی اور سینڑل جیل کاعملہ آپس میں بغل گیر ہوئے۔سینڑل جیل کےحکّام نے قیدیوں کو عید کی…

کلیجی کھانے کے صحت پر اثرات

بقر عید کا موقع ہو اور گھر میں کلیجی نہ پکے ایسا ہوہی نہیں سکتا، تاہم کلیجی ایک ایسی ڈش ہے جسے کچھ لوگ تو بے حدپسند کرتے ہیں جبکہ کچھ دور بھاگتے ہیں۔اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ کلیجی کھانے سے بدہضمی ہوجاتی ہے یا پھر اس کے استعمال سے صحت پر…

عید قرباں پر گورنر پنجاب کا عہد

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے کہا کہ آج عہدکرنا ہے کہ وطن عزیز کو محفوظ تر بنانے کے لیے ذاتی اختلافات کو پس پشت ڈالنا ہے۔گورنر پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ سنت ابراہیمی قربانی کے ذریعےاللّٰہ کی رضا کےحصول کا…

سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 1 دہشت ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے

خیبر پختونخواہ: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس پر بیسڈ پر خیبر ایجنسی کے علاقے تیراہ میں ، سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک اور تین زخمی…

ملک بھر میں نماز عید، سنت ابراہیمی کی پیروی کا عمل جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے، ملک کے بڑے چھوٹےبڑے شہروں میں نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد کیا جا رہاہے، سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔نماز عید میں ملک کی ترقی و…

جس کمرے میں آگ لگی، اس سے ایک منٹ پہلے نکلا تھا، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی جس طرح بنی اسی طرح ٹوٹی، اس جماعت کا نظریہ 9مئی کودفن ہوگیا، وہ نظریہ پاکستان کےخلاف تھا۔ یوسف رضا گیلانی نے ملتان میں نماز عید کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  میثاق معیشت ،الیکشن کی…

قربانی رسم نہیں عالمگیرجذبہ ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قربانی رسم نہیں عالمگیرجذبہ ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے عیدالاضحی پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ قربانی کامقصداعلی مقاصدکےحصول کیلئے اپنی متاع حیات کو اللہ کے راستے میں قربان کرناہے۔وزیراعظم نے کہا کہ…

عید کا پہلا دن، پیپلز اور پنک بس نہیں چلے گی

کراچی میں عید کے پہلے دن پیپلز بس سروس اور پنک بس سروس نہیں چلیں گی۔ ترجمان بس سروس کے مطابق سروسز عید کے دوسرے اور تیسرے روز میسر ہوں گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام تر روٹس پر بسیں عید کے دوسرے اور تیسرے روز چلیں گی اور شہریوں کیلئے میسر…

ایران، بھارت، بنگلہ دیش میں آج عید الاضحیٰ

ایران، بھارت، بنگلہ دیش میں آج عید الاضحیٰ منائی جائے گی، سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ بدھ کے روز منائی گئی۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازِ عید کے روح پرور اجتماعات میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔متحدہ عرب امارات،…

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سنگاپور کیخلاف میچز کھیلے گی

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم اگلے ماہ سنگاپور کیخلاف فرینڈلی میچز کھیلے گی۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے فٹبال ایسوسی ایشن آف سنگاپور سے معاملات طے پاگئے ہیں، دونوں ٹیموں کے درمیان میچز اگلے ماہ فیفا انٹرنیشنل ونڈو کے دوران ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے…

لاہور، مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ایس ایس پی آنوش مسعود کا کہنا ہے کہ زیرحراست ملزم کو دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے لے جایا جارہا تھا کہ ملزم کے 5 ساتھیوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ…

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے۔مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہورہے ہیں، جس میں ملک میں امن و امان اور خوشحالی کے لیے خاص دعائیں کی جارہی ہیں۔کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں فرزندان…

شہزادہ داؤد کے والد حسین داؤد غم سے نڈھال

ٹائی ٹینک کا زیرِ سمندر موجود ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز ٹائٹن میں سوار مرحوم شہزادہ داؤد کے والد حسین داؤد غم سے نڈھال ہیں۔حسین داؤد نے کہا کہ اس صورت حال میں ایک باپ اور دادا کے کیا جذبات ہوسکتے ہیں۔مسز داؤد نے کہا کہ وہ اور ان…

عیدالاضحیٰ: بی آئی ایس پی کے ذریعہ بینظیر کفالت کی سہ ماہی قسط جاری، شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت اور چیئرمین بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے قوم اور مسلم اُمّہ کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے بےنظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کے ذریعہ مستحق گھرانوں کو عید…

بابر اعظم نے حج کی ادائیگی کے بعد والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے حج کی ادائیگی کے بعد والدہ کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کردی۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بابر اعظم نے والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کی، جس میں وہ مسکراتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔تصویر کے کپیشن میں بابر اعظم نے لکھا…

مغربی کنارے میں کشیدگی، اسرائیل سعودی عرب تعلقات بحالی مزید مشکل، امریکی سیکریٹری خارجہ

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں اور فلسطینی شہریوں کے درمیان کشیدگی سے اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات کے بحالی ناممکن نہیں لیکن مزید مشکل ہوگی۔نیویارک میں کونسل برائے خارجہ تعلقات کی ایک…

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر کا دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ٹیلیفونک گفتگو میں شہباز شریف نے تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد پیش کی۔وزیراعظم نے دوران گفتگو…

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر کا دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی نے دو طرفہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ٹیلیفونک گفتگو میں شہباز شریف نے تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد پیش کی۔وزیراعظم نے دوران گفتگو…