جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نے عمران خان کو 29 اپریل کو طلب کرلیا

جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ مبشر حسن نے عمران خان کو 29 اپریل کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ اسلام آباد ایسٹ کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو طلبی کے سمن جاری کردیے گئے۔ عمران خان کے خلاف تھانہ سہالہ میں ہنگامہ آرائی کیس…

پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں، اس کی بنیاد کیا ہے؟ مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں کیے جائیں، اس کی بنیاد کیا ہے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کل وزیراعظم کی صدارت میں حکمراں…

جن علاقوں کی نشاندہی کی گئی وہاں مردم شماری کی جائے گی، چیف سینسس کمشنر

چیف سینسس کمشنر ڈاکٹر نعیم ظفر نے کہا ہے کہ جن علاقوں کی نشاندہی کی گئی وہاں مردم شماری کی جائے گی۔ ڈاکٹر نعیم ظفر نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کو خط لکھ دیا۔ اپنے خط میں ڈاکٹر نعیم ظفر کا کہنا تھا کہ…

عید کی چھٹیوں کے بعد سونا مسلسل دوسرے روز مہنگا ہوگیا

عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، مسلسل دوسرے روز سونا مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوگیا۔اس اضافے…

وزیر اعظم شہباز شریف پر اراکین اسمبلی نے مکمل اعتماد کا اظہار کردیا، مریم اورنگزیب

وزیر اطلات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پر اراکین اسمبلی نے مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارلیمانی اتحاد کا تاریخی مظاہرہ، وزیر اعظم شہباز شریف پر اراکین…

قومی اسمبلی میں انتخابات کیلئے 21 ارب جاری کرنے کی تحریک مسترد

قومی اسمبلی نے انتخابات کےلیے 21 ارب روپے جاری کرنے کی تحریک مسترد کردی۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے ایوان میں 21 ارب روپے کے اجراء کی تحریک پیش کی۔وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ مختص بجٹ کے علاوہ اضافی فنڈ دستیاب نہیں…

مذہبی فرقے کا ’جنت تک رسائی‘ کا جھانسا: بھوکے رہ کر موت کو گلے لگانے والے 89 افراد کی لاشیں برآمد

مذہبی فرقے کا ’جنت تک رسائی‘ کا جھانسا: بھوکے رہ کر موت کو گلے لگانے والے 89 افراد کی لاشیں برآمد،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ڈیمیئن زینعہدہ, بی بی سی نیوز2 گھنٹے قبلکینیا کا یہ جنگل ساحل سے زیادہ دور نہیں جہاں تازہ مٹی کے

معیشت، عسکری قوت، سفارتی اثرورسوخ: چین اور امریکہ طاقت کے توازن کے اعتبار سے کہاں کھڑے ہیں؟

معیشت، عسکری قوت، سفارتی اثرورسوخ: چین اور امریکہ طاقت کے توازن کے اعتبار سے کہاں کھڑے ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ریم شیخعہدہ, بی بی سی نیوز26 منٹ قبلامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں 16 مارچ کو امریکی مصنف ڈیوڈ

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل بھارت میں ہوگا

بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے دفاع کا اجلاس کل ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اجلاس میں شرکت کے لیے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹس کے مطابق چین کے وزیر دفاع جنرل لی شنگ فو ایس سی او…

تحریکِ انصاف نے مذاکرات پر سینیٹ کمیٹی مسترد کر دی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات پر سینیٹ کی کمیٹی مسترد کر دی اور پارٹیوں کے درمیان مذاکرات کا مطالبہ کر دیا۔چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے قائدِ ایوان اور قائدِ حزبِ اختلاف کو خط لکھ کر کمیٹی کے لیے حکومت اور اپوزیشن بینچز سے…

کراچی میں آج شام ہلکی، کل تیز بارش کی پیشگوئی

موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک پر اثر انداز ہے، جس کے تحت کراچی میں آج شام یا رات ہلکی بارش یا بوندا باندی ہو سکتی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں سسٹم 28 اپریل سے 4 یا 5 مئی تک متحرک رہ سکتا ہے، شہر…

37 گھنٹے سے زائد انٹرویوز کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا گیا

امریکا کی ریاست پنسلوینیا کے پوڈکاسٹر نے 37 گھنٹے سے زائد انٹرویوز کر کے عالمی ریکارڈ بنا لیا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق گزشتہ سال پنسلوینیا کے پوڈکاسٹر نے37 گھنٹے 44 منٹ اور 17 سیکنڈز تک 6 سے 7 مئی کے دوران انٹرویوز کر کے ورلڈ ریکارڈ…

یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یومِ مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات…

مکڑی نے خاتون کے کان میں گھر بنا لیا

چین میں ایک خاتون کے کان میں مکڑی نے جال بنا کر رہنا شروع کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون کو کان میں عجیب آوازیں محسوس ہوئیں جس پر وہ اسپتال گئی تو معلوم ہوا کہ اس کے کان میں مکڑی نے اپنا گھر بنایا ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے…

الیکشن کمیشن کی وزیرِ اعظم کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید کر دی۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے وزیرِ اعظم کو کوئی خط نہیں لکھا۔ترجمان کا کہنا ہے…

حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے۔سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقرر کردہ…

سوڈان میں جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع کی ابتدائی منظوری کا اعلان

سوڈانی فوج نے جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع کی ابتدائی منظوری کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس نے جنگ بندی میں توسیع کے بعد سوڈان سے مزید شہریوں کے انخلا کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔فرانس کی وزارتِ خارجہ کے مطابق سوڈان سے…

ویرات کوہلی پاکستان کب آئے تھے؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ دور کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی پاکستان آنے کی حقیقت سے کئی لوگ لاعلم ہیں۔جس طرح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کو دنیا بھر میں لوگ پسند کرتے ہیں اسی طرح ویرات…

وزیرِ اعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عدالتی کارروائی کے بارے میں بتایا۔حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ…

کراچی میں منکی پوکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، عذرا فضل پیچوہو

سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبے میں منکی پوکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر مسافر میں منکی پوکس کی علامات سے متعلق کوئی صداقت نہیں، ایئر پورٹ…