جمعرات 6؍شوال المکرم 1444ھ27؍اپریل 2023ء

وزیر اعظم شہباز شریف پر اراکین اسمبلی نے مکمل اعتماد کا اظہار کردیا، مریم اورنگزیب

وزیر اطلات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف پر اراکین اسمبلی نے مکمل اعتماد کا اظہار کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پارلیمانی اتحاد کا تاریخی مظاہرہ، وزیر اعظم شہباز شریف پر اراکین اسمبلی کا مکمل اعتماد کا اظہار۔

انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے قرارداد پیش کی، 180 ارکان نے وزیراعظم پر اعتماد کا اظہار کیا۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.