جمعرات 6؍شوال المکرم 1444ھ27؍اپریل 2023ء

یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یومِ مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔

یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.