کراچی کے چڑیا گھر میں 26 سالہ بن مانس راجو مرگیا
کراچی کے چڑیا گھر میں ایک بن مانس مرگیا جس کی عمر 26 سال تھی۔چڑیا گھر کراچی کے ڈائریکٹر اقبال نواز کا کہنا ہے کہ بن مانس راجو کی موت کی وجوہات جاننےکے لیے ڈاکٹرز کو طلب کیا ہے۔اُنہوں نے بتایا کہ اس وقت دو مادہ بن مانس بھی چڑیا گھر میں…