وزیراعلیٰ بلوچستان کی انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد
وزیراعلیٰ بلوچستان نے نگراں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر انوار الحق کاکڑ کو مبارکباد دی ہے۔ کوئٹہ سے جاری پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کا تعلق بلوچستان سے ہونا ہم سب کےلیے باعث اعزاز ہے۔ انکا کہنا تھا کہ پوری قوم…