ن لیگ، پی ٹی آئی تصادم شیریں مزاری کا واقعے سے متعلق لاعلمی کا اظہار
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان ہونے والے واقعے سے لاعلم نکلیں۔شیریں مزاری سے میڈیا نے سوال کیا کہ پارلیمنٹ لاجز کے باہر ن لیگ کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے…