جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پی ایس ایل کو ادھورا چھوڑنا آسان نہیں تھا: شرفین ردرفورڈ

پاکستان سُپر لیگ کو ملتوی کیے جانے پر پشاور زلمی میں شامل  شرفین ردرفورڈ کا کہنا ہے کہ اُن کیلئے پی ایس ایل کو یوں ادھورا چھوڑنا کسی صورت آسان نہیں ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور پاکستان سُپر لیگ میں اسلام آباد یونائیٹد کی نمائندگی…

افغانستان میں برفانی تودہ مکانات پر گر گیا، 14 افراد ہلاک

افغانستان میں صوبے بدخشاں میں برفانی تودہ گرنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کے صوبے بدخشاں کے ضلع راغستان میں برفانی تودہ مکانات پر گر گیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے۔ریسکیو ادارے نے امدادی کاموں کا…

شاہد آفریدی نے چھوٹی بیٹی کو چلتے دیکھ کر کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اپنے چھوٹے بچے کو پہلے چند قدم اٹھاتے ہوئے دیکھنا بہترین احساس ہوتا ہے۔شاہد آفریدی نے انسٹاگرام پر اپنی سب سے چھوٹی بیٹی عروا کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے والد کی…

سینیٹ کی 1 سیٹ نے کٹھ پتلی کو بے نقاب کر دیا: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ سینیٹ کی ایک سیٹ نے اس کٹھ پتلی کو بے نقاب کر دیا ہے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد میں واقع سندھ ہاؤس پہنچیں، جہاں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)…

مداح کی ڈیرن سیمی سے انوکھی فرمائش

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن 6 میں پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی سے پاکستانی مداح نے انوکھی فرمائش کر ڈالی۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ڈیرن سیمی سے فرمائش کی کہ پی ایس ایل کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی اُن کی…

ہم اپنے مطالبات بند کمروں میں عمران خان کے سامنے رکھیں گے، فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ ہم جمہوریت کے تسلسل کے لیے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہیں، ہم اپنے مطالبات بند کمروں میں  عمران خان کے سامنے رکھیں گے۔ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے فہمیدہ مرزا نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد…

قومی کرکٹرز عمران خان کی کامیابی پر خوشی سے نہال

وزیرِ اعظم عمران خان کی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی کامیابی پر قومی کرکٹرز بھی خوش دکھائی دے رہے ہیں اور اپنی خوشی کا اظہار سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے کررہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے عمران خان کی کامیابی پر…

پی ٹی آئی ایم این ایز کا علی گیلانی کی ویڈیو میں موجود ہونے کا انکشاف

سابق وزیراعظم اور نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو میں آنے والے پی ٹی آئی اراکین کا موقف سامنے آگیا،  پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے ویڈیو میں اپنی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔ پی ٹی آئی ایم این ایز…

خوش نصیبی ہے حکومتی وفد ہمارے پاس آیا، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہماری خوش نصیبی ہے کہ حکومتی وفد ہمارے پاس آیا ہے۔اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں…

یوسف رضا گیلانی نے ایم کیو ایم سے پی ڈی ایم کا ساتھ دینے کی گزارش کردی

سابق وزیراعظم اور نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم)  کا ساتھ دینے کا کہہ دیا۔پارلیمنٹ لاجز میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر یوسف…

گن پوائنٹ پر لیے گئے ووٹ کی کیا حیثیت ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ آج آپ نے اعتماد کا جو ووٹ لیا اس کی کوئی حیثیت نہیں، آپ نے گن پوائنٹ پر اپنے ارکان سے اعتماد کا ووٹ لیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا مجھے ووٹ دو ورنہ…

پی ٹی آئی نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا مطالبہ کردیا

 پا کستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نومنتخب سینیٹز یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن تحقیقات مکمل ہونے تک روکے،…

صادق سنجرانی کی خالد مقبول صدیقی سے ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایم کیوایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد قومی اسمبلی میں خطاب میں پارٹی ایم این ایز اور اتحادیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ سینیٹ الیکشن میں…

لیگی رہنماؤں نے شیروں کی طرح ووٹ چوروں کا مقابلہ کیا: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر لیگی رہنماؤں سے بدتمیزی اور جوتا اچھالنے کے واقعے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  فخر ہے کہ نون لیگی رہنماؤں نے  شیروں کی طرح ووٹ چوروں اور غنڈوں کا مقابلہ کیا۔ مریم نواز نے کہا کہ…

کوئی وزیراعظم خود اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتا، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج کا قومی اسمبلی کا اجلاس غیر آئینی، غیر قانونی، غیر اخلاقی ہے، کوئی وزیراعظم خود اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتا۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد…

پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 38 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 سے 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں…

پنجاب اسمبلی: نون لیگی رہنماؤں پر حملے کیخلاف قرارداد جمع

مسلم لیگ نون کے رہنماؤں پر حملے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع کرا دی گئی۔قرار داد پنجاب اسمبلی کی مسلم لیگ نون کی رکن رابعہ فاروقی نے اسمبلی میں جمع کروائی ہے۔قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ نون کے منتخب نمائندوں پر…

اٹلی میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا

اٹلی میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھوئیں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعد کئی میٹر کی بلندی تک دھوئیں کے کالے بادل چھائے ہوئے دکھائی دیے۔حکام نے آتش فشاں کے قریب سے گزرنے والی پروازوں کا رخ موڑنے کے احکامات…

وزیرِ اعظم عمران خان نے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

وزیرِ اعظم عمران خان پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے، جس کا اعلان اسپیکر اسد قیصر کی جانب سے کیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا کہ اگست 2018ء میں عمران خان 176 ووٹ لے کر وزیرِ اعظم بنے تھے جبکہ مارچ 2021ء میں…

پاکستانی ٹرمپ نے خود کو بچانے کی کوشش کی ہے: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے وزیرِ اعظم عمران خان کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹرمپ جارہا ہے اس نے خود کو بچانے کی کوشش کی ہے۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اسلام آباد میں واقع سندھ ہاؤس پہنچیں، جہاں پاکستان…