جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 22.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان…

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

روہڑی میں کراچی ایکسپریس کو پیش آئے حادثے کے باعث کراچی جانے والی 7 اور لاہور پہنچنے والی 8 ٹرینیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ ٹریک کو 10 گھنٹے تک بحال کر دیا جائے گا۔ روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان کراچی…

بلوچستان: حادثات اور فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق

بلوچستان میں ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔لیویز حکام کے مطابق ٹریفک کے 2 حادثات مستونگ کے علاقے دشت میں پیش آئے جن میں سے پہلے حادثے میں کار سڑک کنارے کھڑی خراب ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی…

ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، آئی جی ریلویز

آئی جی ریلویز عارف نواز کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے ۔ جیو نیوز سے خصو صی گفتگو میں آئی جی ریلویز عارف نواز نے بتایا کہ ایک خاتون جاں بحق اور 30 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جاں بحق خاتون کی شناخت عظمیٰ کے نام سے…

لاہور میں گندگی اور کچرے کے ڈھیر، شہری پریشان

لاہور میں گندگی اور کچرے کے ڈھیر کے باعث گلی محلوں میں شہریوں کے ساتھ بازاروں میں دکان دار بھی پریشان ہیں۔لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔کمپنی کے مطابق اضافی وسائل…

لانگ مارچ، مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا

مسلم لیگ (ن )کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا، اجلاس میں17 سینئر رہنما شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کا یہ مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں فضل چودھری کی رہائش گاہ پر ہوگا۔اجلاس میں 26 مارچ کے لانگ مارچ کے لیے منصوبہ بندی کی جائے گی، اور…

تحقیقاتی رپورٹ چار سے پانچ روز میں مل جائے گی، اعظم سواتی

وزیرریلویز اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ چار سے پانچ روز میں مل جائے گی۔ حادثے میں کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ اگر ٹرین ڈرائیور کی غلطی ہو ئی تو کارروائی ہوگی۔ جاں بحق خاتون کے لواحقین…

کراچی ایکسپریس کو حادثہ، خاتون جاں بحق

کراچی ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 40 افراد زخمی ہوگئے ہیں، ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ اہل علاقہ، ریسکیو ٹیموں کے ساتھ ساتھ پاک فوج،…

پنڈی کے مزید 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث راولپنڈی کے مزید 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ملک میں کورونا وائرس سے مزید 38 افراد انتقال کرگئے جبکہ ایک دن میں مزید ایک ہزار 714 کیس سامنے آ گئے۔ مثبت کیسوں کی شرح چار…

ایک ہفتے میں مرغی 13 روپے فی کلو مہنگی

ایک ہفتے میں مرغی کا گوشت 13روپے 30 پیسے فی کلو مہنگا ہوگیا، چینی پر 2 روپے 64 پیسے بڑھ گئے، فی کلو اوسط قیمت 96 روپے اڑسٹھ پیسے ہوگئی۔ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ماش کی دال پر 3 روپے 64 پیسے کا اضافہ ہوگیا جبکہ مسور کی…

حلیم عادل شیخ کو اسپتال منتقل کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔کراچی کے جناح اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو گردوں میں تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا ہے۔گزشتہ روز حلیم عادل شیخ…

ہر بار قربانی دی، ہمارے بارے میں بھی سوچنا چاہیے، خالد مقبول

ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی بھی حکومت سے دبا دبا شکوہ منظر عام پر لے آئے، انہوں نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ عمران خان کو دیں گے، مگر پی ٹی آئی کو اپنے امیدوار کا اعلان الگ سے نہیں کرنا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان…

بیٹی کی منگنی کے معاملے پر شاہد آفریدی فیملی کا موقف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کی منگنی کے معاملے پر شاہد آفریدی کی فیملی کا موقف سامنے آگیا ہے۔شاہد آفریدی فیملی کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کی فیملی نے بیٹی کا رشتہ مانگا ہے، دونوں خاندانوں کے درمیان معاملات…

ویکسینز وائرس کی نئی اقسام پر قابو پانے میں زیادہ موثر نہیں

کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تیار کی گئی ویکسینز وائرس کی نئی اقسام پر قابو پانے میں زیادہ موثر ثابت نہیں ہورہیں۔اس وقت امریکا، برطانیہ، برازیل اور جنوبی افریقہ میں کورونا کے تبدیل شدہ وائرس سامنے آچکے ہیں۔ جس سے یہ سوال پیدا ہوگیا…

امن عمل آگے بڑھانے کیلئے صدر اشرف غنی کی نئے انتخابات کروانے کی پیشکش

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امن عمل کو آگے بڑھانے کی کوششوں کے سلسلے میں نئے انتخابات کروانے کی پیشکش کردی۔کابل میں پارلیمانی سیشن کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے افغان صدر نے کہا کہ انتخابات کے ذریعے انتقالِ اقتدار ہی واحد راستہ ہے۔ان کا…

بیٹے کے لیے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے، والد شاہین آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی منگنی کی خبر وائرل ہوگئی۔والد شاہین شاہ آفریدی ایاز خان نے کہا ہے کہ بیٹے کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے۔انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی کے خاندان نے…

شہزاد اکبر نے سینیٹ میں حفیظ شیخ کی شکست کی وجہ بتادی

مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے سینیٹ انتخاب میں حفیظ شیخ کی شکست کی وجہ بتادی۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ سینیٹ کے انتخاب میں شفافیت کے مسائل ہیں، یہی حفیظ شیخ کی ناکامی کا باعث بنے۔انہوں نے کہا کہ آج وزیر…

ن لیگ، پی ٹی آئی تصادم شیریں مزاری کا واقعے سے متعلق لاعلمی کا اظہار

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری مسلم لیگ ن  کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان ہونے والے واقعے سے لاعلم نکلیں۔شیریں مزاری سے میڈیا نے سوال کیا کہ پارلیمنٹ لاجز کے باہر ن لیگ کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے…

مچھلی کے پیٹ سے کچھوا نکل آیا

مچھلی کے پیٹ سے زندہ کچھوا نکل آیا، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ امریکی ادارے فِش اینڈ وائلڈ لائف انسٹیٹیوٹ (ایف ڈبلیو سی) نے فیس بک پر اس تصویر کو شیئر کیا اور اس کے ساتھ واقعہ بھی تحریر کیا۔ اس نے لکھا کہ ادارہ مچھلی پر…

لیگی رہنماؤں، پی ٹی آئی کارکنان میں تصام، روحیل اصغر برہم

اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی روحیل اصغر بہت برہم نظر آئے۔پی ٹی آئی ورکرز کی ہنگامہ آرائی کے بعد لیگی ارکان نے پھر پریس کانفرنس کی اور وزیراعظم پر…