بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ووٹ غائب نہ کہیں، سینیٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا تھا، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اس امید کا اظہار کیا ہےکہ سینیٹرز اس بار بھی ان پر اعتماد کریں گے، ووٹ غائب نہ کہیں، سینیٹرز نے اعتماد کا اظہار کیا تھا۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری کی حمایت سے متعلق سوال پر صادق سنجرانی بولے، یہ فیصلہ آصف زرداری سے ملاقات میں ہوگا۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم صادق سنجرانی سے بہت خوش ہیں،وہ وفد کے ساتھ مبارکباد دینے آئے تھے۔

 صادق سنجرانی نے کہا کہ 16 ارکان کی تحقیقات میرا کام نہیں حکومت کا کام ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ووٹ مانگنے ہر جگہ جاؤں گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.