بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

38 ممالک سے پاکستان آمد پر آج سے مکمل سفری پابندی

38 ممالک سے پاکستان آمد پر آج سے مکمل سفری پابندی عائد کردی گئی۔

بھارت، جنوبی افریقہ، ایران، بنگلا دیش، برزایل، زمبابوے سمیت ایشیا، یورپ، لاطینی امریکا کے ممالک فہرست کا حصہ ہیں۔

اس کے علاوہ دیگر ممالک سے پاکستان آنیوالے تمام مسافروں کا 72 گھنٹے قبل کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.