یروشلم میں شارک کے 80 ملین سال قدیم دانت دریافت
اسرائیل میں سائنس دانوں نے یروشلم کے ڈیوڈ سٹی کی ایک 2900 سال قدیم سائٹ سے شارک کے مدفون دانت دریافت کئے ہیں جو بظاہر فوسل کی شکل اخیتار کرچکے ہیں۔ یہ پراسرار دانت مجموعی طور پر 29 دانتوں پر مشتمل ہے، ان کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ یہ…