لاہور: سپرنٹنڈنٹ کی موٹر سائیکل کو آگ لگانے سے انٹر میڈیٹ امتحان کی جوابی کاپیاں جل گئیں
لاہور کے علاقے کاہنہ میں شرپسند عناصر نے سپرنٹنڈنٹ کی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی، آگ سے انٹرمیڈیٹ کے امتحان کی کچھ جوابی کاپیوں کو نقصان پہنچا۔صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی گرفتاری…