بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آزاد کشمیر جلسہ: مریم نواز کی عمران خان پر کڑی تنقید

میرپور آزاد کشمیر میں جلسے کے لیے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز جلسہ گاہ پہنچ گئیں جہاں اُنہوں نے وزیراعظم عمران خان پر کڑی تنقید کی۔

مریم نواز نے میر پور آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان باغ اس لیے آرہے ہیں کہ اُنہیں باغ میں بھی ایک اے ٹی ایم مل گئی ہے۔

دوسری جانب سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری مظفرآباد کے علاقے امبور پہنچیں جس کے بعد وہ امبور سے پٹہکہ جلسہ کی جانب روانہ ہوگئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.