بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کشمیری ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے تنگ آچکے ہیں، فیصل جاوید خان

سینیٹر فیصل جاوید خان کا گزشتہ حکومتوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کشمیری ن لیگ اور پیپلزپارٹی سے تنگ آچکے ہیں۔

 سینیٹر فیصل جاوید خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹ پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان آج باغ، آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے۔

فیصل جاوید خان نے لکھا ہے کہ کشمیر میں لوگوں کا تحریک انصاف کے لیے جوش، جذبہ قابل ستائش ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ 25 جولائی 2018ء کی طرح 25 جولائی 2021ء بھی تحریک انصاف کی فتح کا دن ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.